Azeem Khan

Azeem Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azeem Khan, Travel and transport, Loralai.

02/03/2024
02/03/2024
11/01/2024

Great leader Haji Noor Muhammad Dumar

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَافسوس ناک خبر وادی کاغان میں باپ نے بیٹے کو شور کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔یہ...
01/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوس ناک خبر
وادی کاغان میں باپ نے بیٹے کو شور کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔یہ ہے روزہ اور مقدس مہینہ۔یا اللہ یہ لوگ کہاں جارہے ہیں۔
رمضان المبارک میں باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل!
6 دن قبل وادی کاغان میں افطار کے وقت بچے کے شور کرنے پر میاں بیوی میں لڑائی شروع ہوگئی طیش میں آ کر صداقت شاہ نے اپنے 14 سالہ بیٹے عبدالباسط شاہ کو فائر کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، اور گھر کے سامنے پھینک کر تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ، کاغان پولیس نے کل قاتل باپ کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور مزید تفتیش کے لئے عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق میاں بیوی میں کچھ عرصے سے گھریلو ناچاقیاں عروج پر تھی جس کی وجہ سے یہ سانحہ رونما ہوا،

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share