Naran Kaghan

Call Contact the business

Naran Kaghan Traveler, artist and photographer

Nanga parbat base camp
26/09/2026

Nanga parbat base camp

26/09/2026

#خیبر پختونخوا: شام 5:40 بجے، 26/9/26
✅ یو ای ٹی (UET) ٹیکسلا کے قریب کنٹینر ہٹانے کا عمل جاری ہے۔
✅ حطار پل
✅ مانسہرہ سے حسن ابدال، جھاڑی خاص کے قریب سڑک اب کھل چکی ہے۔
📍 M1 اور M14 CPEC جلد کھول دیے جائیں گے۔

26/09/2026

تازہ ترین صورتحال: شام 5:20 بجے 26/9/26
حطار برج اور ٹیکسلا کی طرف جانے والی حطار روڈ ابھی بھی بند ہے، لیکن عینی شاہدین کے مطابق کنٹینر ہٹانے کا عمل شروع ہو چکا ہے اور اسے جلد کھولا جا سکتا ہے۔ مزید تازہ ترین معلومات کے لیے فالو کرتے رہیں۔
اسلام آباد / راولپنڈی: ٹریفک الرٹ / صورتحال کی تازہ ترین معلومات
شام 4:30 بجے - 26/9/26
✅ جڑواں شہروں کے اندر کی سڑکیں کھلی ہیں۔
✅ M2 (موٹروے) سب کے لیے کھلا ہے۔

25/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

25/09/2026

Bhera M 2

24/09/2026

مری ایکسپریس روڈ پر
لائٹ بند ہونے کی صورت میں بھی

روڈ کے دونوں طرف امرجنسی لائٹ سے جلنے والے لگے ہوئے ہیں
اتنی بارش کے باوجود بھی روڈ صاف نظر ارہا ہے

24/09/2026

*Fuel price of Petrol & Diesel has been revised.* ⛽

Price for 25 Sept 26

⛽ Petrol 0.84 ⬇️ | 389.28

🛢️Diesel 2.63 ⬇️ | 412.12

پیٹرول پر 84 پیسے کم کنے پر ہم اس حکومت کے شکر گزار ہیں۔۔۔۔
🤪😜😝😛

24/09/2026

🚨اٹک GT Road N5 کو بند کرکے خیبرپختونخوا اور پنجاب کا زمینی راستہ کاٹ دیا گیا ہے۔

24/09/2026

موٹر وے ایم ون اسلام اباد ٹول پلازہ تا چھچھ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیوی ٹرالر راستے میں لگاکر موٹروے ایم ون اسلام اباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج جانے والے راستے کو بند کردیا گیا نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے کی ٹیمیں موقع پر موجود نینشل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کو پنجاب پولیس کی معاونت بھی حاصل ہے

مانسہرہ: شدید بارش کے باعث اکبر خان روڈ پر ایک خاتون اور ایک بچی تیز پانی کے نالے میں بہہ گئیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ری...
24/09/2026

مانسہرہ: شدید بارش کے باعث اکبر خان روڈ پر ایک خاتون اور ایک بچی تیز پانی کے نالے میں بہہ گئیں۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کنٹرول روم کی جانب سے ریسکیو ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوعہ کی طرف روانہ کیا گیا۔
ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں دونوں لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے اکبر خان روڈ سے تلاش کا آغاز کرتے ہوئے لاری اڈہ کی جانب مزید سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ، ابرار علی خود سرچ آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں، جبکہ ریسکیو اہلکار اور پولیس اہلکار لاپتہ خاتون اور بچی کی تلاش کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Address

Naran

Telephone

+923455883495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran Kaghan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naran Kaghan:

Shortcuts

Share