Afaq Rent A Car Nowshera

Afaq Rent A Car Nowshera Daily, weekly and monthly rentals available. Honda for a luxurious drive
Toyota for comfort and reliability.

Swift for a fun and fuel-efficient ride.
660cc cars for city driving convenience. Mob: +923497981116 /+92325 9945240
Address: Google Map.

12/11/2025

22/10/2025

14/08/2025

14/08/2025

06/08/2025

01/08/2025

آفاق رینٹ کار نوشہرہ... ہم آپ کے سفر کو آرام دہ اور آسان بنانے کے لئے اچھی کنڈیشن والی گاڑیاں پیش کرتے ہیں ، چاہے آپ کا ...
22/07/2025

آفاق رینٹ کار نوشہرہ...
ہم آپ کے سفر کو آرام دہ اور آسان بنانے کے لئے اچھی کنڈیشن والی گاڑیاں پیش کرتے ہیں ، چاہے آپ کا سفر شہر کے اندر ہو یا شہر سے باہر جانا ہو ، ائیر پورٹ پر کسی کو رخصت یا کسی کا استقبال ہو، ہسپتال جانے کی ضرورت ہو یا پھر شادی بیاہ میں شرکت کا پروگرام ہو اور یا آپ سیروتفریح پر جانے کا ارادہ رکھتے ہو، تو آپ اپنی ضرورت کے مطابق ہم سے کرایے پر گاڑیاں لے سکتے ہیں.

ہمارے پاس گاڑیوں کی لسٹ میں مختلف ماڈل کی ہونڈا، ٹویوٹا اور سوزوکی گاڑیاں دستیاب ہیں.

- روزانہ ، ہفتہ وار ، اور ماہانہ کرایہ
- ڈرائیور اور بغیر ڈرائیور سہولت
- کمپنی کے لئے طویل مدتی کرایہ

*ہماری اولین ترجیح :
- اپنے معزز کسٹمرز کے توقعات پر پورا اترنا
-مناسب کرایہ اور آسان شرائط
- اچھی کنڈیشن اور ماڈلز کی گاڑیاں

آپ ہمارے ساتھ کسی بھی وقت فون اور واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں.
ایمرجنسی اور ایڈوانس دونوں بکنگ دستیاب ہے.
0349 7981116....... 0325 9945240

آپ ہمارے آفس پتہ پر تشریف بھی آسکتے ہیں.
پتہ: اےایس سی کالونی، نوشہرہ کینٹ

Address

ASC Colony, Block C
Nowshera Cantonment
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaq Rent A Car Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share