Great Khan

Great Khan Automobile Engineer, Currently Manager in a multinational Motorcycle Company

ابھرتے ہوئے نوجوان ہنڈا مکینک بلال عبدالماجد کو " سپیشل ٹول کٹ" کا تحفہ پیش کرتے ہوئے Presenting Special Tools Kit to em...
24/09/2022

ابھرتے ہوئے نوجوان ہنڈا مکینک بلال عبدالماجد کو " سپیشل ٹول کٹ" کا تحفہ پیش کرتے ہوئے
Presenting Special Tools Kit to emerging Honda Mechanic
Majid
m/s Bilal Honda Workshop

گھر برائے فروخت رقبہ = 4 مرلہ سہولیات= بیڈ رومز = 04کچن = 01واش رومز آٹیچڈ = 02کامن = 01دو منزلہ مکان ڈیمانڈ = باون لاکھ...
30/03/2020

گھر برائے فروخت
رقبہ = 4 مرلہ
سہولیات=
بیڈ رومز = 04
کچن = 01
واش رومز
آٹیچڈ = 02
کامن = 01
دو منزلہ مکان
ڈیمانڈ = باون لاکھ روپے (Rs:52'000'00)
برائے رابطہ = زین العابدین ; شمس العارفین
فون نمبرز =
0313-6803535; 0344-9149256
ایڈریس : زخی میانہ نزد اکبرپورہ

House for sale...

Area : 4 Marla
Facilities :
Bed Rooms: 4
Kitchen : 1
Wash Rooms: 03
Attached : 2
Separate : 01
Double storey : Yes
Demand: Rs:52'00'000
Location : Zakhi Miana ; main Road
Contact Person : Zain ul Abedin ; Shamsul Arifeen
Cell # : 0313-6803535; 0344-9149256

کتا گھرپلا گھر Pit House; Dog House
28/03/2020

کتا گھر
پلا گھر
Pit House; Dog House

تہمینہ درانی کے والد بزرگوار کے قبر مبارک پر۔۔۔اللہ تعالی غریق رحمت کریں۔آمین آپکا نام " شاکر اللہ خان درانی" تھا۔آپ سٹی...
09/02/2020

تہمینہ درانی کے والد بزرگوار کے قبر مبارک پر۔۔۔
اللہ تعالی غریق رحمت کریں۔آمین
آپکا نام " شاکر اللہ خان درانی" تھا۔آپ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پانچویں گورنر رھ چکے ہیں۔آپ PIA کے ڈاریکٹر بھی رھ چکے ہیں۔آپ کا مقبرہ گاؤں " شیخ کلے " نزد سردریاب ضلع چارسدہ میں ہے۔
He was father of Tehmina Durrani.He was director of PIA; Fifth Governor of State Bank of Pakistan.
Born 1928...Died ....2009
His grave is situated at village "Sheikh Kalay; Near Sardaryab...Distt Charsadda
KPK...Pakistan

07/02/2020

بھڑ ماونڈ کے آثار قدیمہ ٹیکسلا میں واقع ہیں۔یہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی اور قدرتی ورثے کی لسٹ میں شامل ہیں۔یہ گندھارا تہذیب کا مرکز رہا ہے۔ان کھنڈرات کا تعلق سائرس اعظم کے دور سے ہے۔یہاں پر قدیم شہر ٹیکسلا آباد تھا۔یہاں پر یونانیوں کے دور حکومت کے آثار بھی ملے ہیں۔یہاں پر 1913 میں سر جارج مارشل کے زیر نگرانی کھدائی کا کام شروع ہوا۔
The Bhir Mound is an archaeological site in Taxila.

Source:
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Bhir_Mound

اضاخیل پارک کی تباہ حالی ۔۔۔ضلع نوشہرہ کبھی یہ پشاور یونیورسٹی کا " بوٹینکل گارڈن" ہوا کرتا تھا۔یہاں پر لوگ اپنی فیملیز ...
07/02/2020

اضاخیل پارک کی تباہ حالی ۔۔۔ضلع نوشہرہ
کبھی یہ پشاور یونیورسٹی کا " بوٹینکل گارڈن" ہوا کرتا تھا۔یہاں پر لوگ اپنی فیملیز کیساتھ گھومنے پھرنے آتے تھے۔قدرتی جنگل جیسا ماحول تھا۔
پتہ نہیں کس کی نظر لگی۔دل خون کے آنسو روتا ہے
Aza Khail Park...Nowshera
It was Botanical Garden of Peshawar University. Here are tallest Palm trees.You may call it a jungle.But now it is totally destroyed. Its followers pots completely broken.Entry Gates are broken. Garden cafeteria is destroyed.No care taker is here.

دھرما راجیکا ۔۔۔۔آثار قدیمہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی اور قدرتی ورثہ میں شامل ایک بیش بہا آثار قدیمہ۔یہ ٹیکسلا میں واقع بد...
05/02/2020

دھرما راجیکا ۔۔۔۔آثار قدیمہ
یونیسکو کے عالمی ثقافتی اور قدرتی ورثہ میں شامل ایک بیش بہا آثار قدیمہ۔
یہ ٹیکسلا میں واقع بدھ مت کا سب سے پرانی اور بڑی خانقاہ ہے جو دریائے درما کے کنارے واقع ہے۔ یہ خانقاہ مہاتما بدھ کی مقدس راکھ پر موریہ خاندان کے مہاراجہ اشوک نے تعمیر کروایا۔
Dharmarajika ....
The earliest and longest Budhist religious complex situated at Taxila.
It was built to enshrine the redistributed the holy relics of the Buddha by the famous Mauryan King Ashoka the Great.

Address

Village Zakhi Miana, P/o Akbar Pura
Nowshera
24320

Telephone

03485548266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Great Khan:

Share