Qureshi travels

Qureshi travels I am a traveller.I tarvel to different places in kashmir.

25/08/2026

پنجکوٹ ویلی کشمیر کی خوبصورت ترین اور لمبی آبشار کٹوری آبشار 🥀🌹📷


24/08/2026

ملتان میں CTD کے اہلکار
بن کر وارداتیں کرنے والے 78 افراد گرفتار 200 بائیکس
اور کچھ قیمتی گاڑیاں برآمد

اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں ایک لڑکی کے ساتھ کچھ افراد کی طرف سے بدتمیزی کی جاتی ہے لڑکی اپنے قریبی عزیز فوجی افسر کو ...
24/08/2026

اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں ایک لڑکی کے ساتھ کچھ افراد کی طرف سے بدتمیزی کی جاتی ہے لڑکی اپنے قریبی عزیز فوجی افسر کو فون کر کے بلوا لیتی ہے آفسر کے وہاں پہنچنے پر وہیی افراد حملہ آور ہوتے ہیں جس سے مزید بات بڑھتی ہے اور یہ واقعہ ہوا جس کے بعد آفسر کو ادارے نے تحویل میں لے لیا ہے اور تعقیقات شروع کر دی ہیں میرے خیال میں آفسر کو پولیس کو اطلاع کرنی چاہیے تھی یا پولیس کے ساتھ جاتا پھر قانون کے مطابق کاروائی ہوتی تو اچھا تھا باقی کسی اور کو اگر بہتر معلومات ہیں تو شیئر کر سکتا ہے 🫡


24/08/2026

رات کے اندھیرے میں سیکورٹی فورسز پر حملہ آور
ہونے والے 50 سرمچانڈو کو فورسز نے گھیر کر پارسل کر دیا ✌️🪖🇵🇰🫡💪👍

24/08/2026

Kashmir 🌹🥀 valley panjkot Beautiful view 📷💐


22/08/2026

Panjkot valley Kashmir Beautiful view 🪟 Sawan ka Musam 🥀 or kashmir 😍

21/08/2026

بلوچستان کی تقدیر
بلوچستان کی عوام کے ہاتھ میں ہے ✊👍🫡
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب 🫡💪✌️

یار یہ تو زیادتی ہے ایک بندے سے غلطی ہو گئی ہے اور ساری دنیا پتا بھی چل گیا کہ دنیا جانتی ہے اب مزید ایسی حرکت کر کہ آپ ...
21/08/2026

یار یہ تو زیادتی ہے ایک بندے سے غلطی ہو گئی ہے اور ساری دنیا پتا بھی چل گیا کہ دنیا جانتی ہے اب مزید ایسی حرکت کر کہ آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں 😄😄

Address

Bank Colony Damiyal
Rawalpindi
47500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923215547560

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qureshi travels:

Shortcuts

Share