All AWAN Aviation UMARA Service

All AWAN Aviation UMARA Service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All AWAN Aviation UMARA Service, Silk Center Rehmanabad Muree Road, Rawalpindi.

تمام اہل وطن کو اور اعوان قبیلے کو حافظ  معین احمد اعوان کی جانب سے آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارکاللہ پاک ملک پاکستان کو ...
13/08/2025

تمام اہل وطن کو اور اعوان قبیلے کو حافظ معین احمد اعوان کی
جانب سے آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
اللہ پاک ملک پاکستان کو شاد و آباد رکھے
#𝑻𝒂𝒏𝒛𝒆𝒆𝒎𝑼𝒍𝑨𝒘𝒂𝒏 #اعوان
حافظ معین احمد اعوان

27/06/2025
05/06/2025

آج سعودیہ دبئی سمیت دیگر عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ منائی جائیگی۔۔۔

عرب ممالک میں موجود تمام پردیسی پاکستانیوں کو ہماری طرف سے
`عیدالاضحیٰ`
کی خوشیاں مبارک ہوں🎉🎊

اللہ پاک آپکو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے، آپ اپنے والدین کیلئے ایک روشن، چمکتا، ستارہ اور انکا سہارا ہیں
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین 🤲

*تنظیم الاعوان یوتھ پاکستان رجسٹرڈ*
⚔️⚔️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️


*سپیشل آفر عمرہ گروپ محرم الحرام**21 دن -/193,999*اسلام آباد  جدہ اسلام آباد* 5 جولائی گروپ روانگی سیرین ائیر لائن *مکہ ...
15/05/2025

*سپیشل آفر عمرہ گروپ محرم الحرام*

*21 دن -/193,999

*اسلام آباد جدہ اسلام آباد*
5 جولائی گروپ روانگی سیرین ائیر لائن

*مکہ ہوٹل* (1200 میٹر)
DYAR MATAR⭐
(Main Ibrahim Khalil Road)

*مدینہ ہوٹل*(1000 میٹر)
KINAN MADINA
(Main Bilal Masjid Side)

*ویزا ٹرانسپورٹ انشورنس ڈائریکٹ فلائٹ*

*ٹریڈ پارٹنرز ڈسکاؤنٹ -/5000*

*عمرہ اور ٹکٹ کے حوالے سے معلومات اور سستے ترین پیکج کے لیے چینل کو فالو کریں*
*Hafiz Moin Ahmed Awan*
*0336-8884480*

21/10/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

08/03/2021
20/12/2020

ڈھونڈ رہا ہے ہر انسان
روٹی کپڑا اور مکان
جیسا کہ موجودہ پاکستان کے حالات پر اگر نظر ڈالی جائے تو غریب عوام غربت کی چکی میں دن بدن مزید پستی جا رہی ہے لوگ آٹا چینی چاول اور اشیاء خردونوش جیسی ضروریات سے بھی محروم ہوتے جا رہے ہیں تمام کاروباری حالات کرونا کی وجہ سے مزید مشکلات کی طرف سفر کر رہے ہیں بڑے بڑے کاروباری لوگ بھی ان حالات کو لے کر بہت پریشان ہیں غریب اور متوسط طبقے کے سفید پوش لوگ بڑی مشکل سے زندگی کے روز گزار رہے ہیں اور ہر بار کی طرح گورنمنٹ سکیمز کے انتظار میں ہیں لیکن روٹی کپڑا مکان اور ضروریات زندگی کی ہر آسائش سے محروم نظر آ رہے ہیں میری یہ پوسٹ کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں لیکن ملک پاکستان کی بقاء اور خوشحالی کے کے حق میں اپنی آواز بلند کرنا ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے پاکستان ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں سے ملا ہمارا حق بنتا ہےکے اسے سیاسی لٹیروں سے محفوظ بنائیں ہماری اس پاک سرزمین کو چوروں نے لوٹ لوٹ کر کھوکھلا کر دیا حکومت وقت اور اپوزیشن سے گزارش کروں گا کے آپس کی اس لڑائی اور تکرار کو چھوڑ کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کیا جائے پاکستان کی غریب عوام کے لیے کام کیا جائے بے شک حکومت جس بھی پارٹی کی ہو اللہ کے نزدیک خدا کو حاضر ناظر جان کے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے خوشحالی کے لئے پاک فوج کے لیے اور پاکستان کے تمام اداروں کے لیے مثبت کام عمل میں لائے جائیں جو لوگ پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں پاکستان کے اداروں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور پاکستان کے غریب بچوں کا مستقبل خراب کرنا چاہتے ہیں پڑھے لکھے نوجوانوں کو سفارش اور رشوت جیسی لعنت میں ملوث کرنا چاہتے ہیں اداروں کا غلط استعمال کرنا چاہتے ہیں اب ہرپاکستان کے سپاہی کو ان لٹیروں کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی
کیونکہ یہ پاکستان ہر غریب کا ہے ہر ماں بہن بیٹی ہر نوجوان بھائی اور بزرگ کا ہے خدارا اب عوام کو جاگنا ہوگا ہر دو نمبر بندے کو بے نقاب کرنا ہوگا اپنی مدد آپ کے تحت اپنے حلقہ احباب میں سفید پوش غریب اور نادار لوگوں کی مدد کرنی ہو گی ہر مظلوم کی آواز بننا ہوگا ہر ظالم کے خلاف اعلان جہاد کرنا ہوگا میری گزارش ہے نوجوانوں سے اپنے اس ماں دھرتی پاکستان جیسی نعمت کے لیے اللہ کے حضور اپنے آپ کو پیش کریں پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے خوشحالی کے لئے ہر ممکنہ کوشش کریں اور میری گزارش پارلیمنٹرینز کے لیے جو عوام کی ووٹ لے کر اسمبلیوں میں جاتے ہیں خدارا اب اس سیاسی جنگ کو بند کر کے غریب وٹرز جنکی ووٹ سے آپ اسمبلی میں پہنچے اب ان کے بارے میں سوچیں اپنے حلقے کی عوام کی آواز بنے ان غریب لوگوں کی آواز بنیں جن کی ووٹ لے کر آپ اسمبلی میں آئے بے روزگاری کا خاتمہ کریں غربت کا خاتمہ کریں تعلیمی نظام کو فروغ دیں پرائیویٹ اور گورنمنٹ سیکٹرز میں نوجوانوں کو میرٹ پر بغیر رشوت اور سفارش کے نوکریاں دیں پاکستان کو تاریخ کے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی راہوں پر گامزن کریں اگر آپ یہ سب کچھ نہیں کر سکتے تو اپنے گریبان میں جھانکے اور مستعفی ہو جائیں کیوں کہ آپ اس کے اہل نہیں
اللہ پاک ہم سب کو اپنے ملک کے پاکستان کے ساتھ وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور پاکستان پر اپنی جان نچھاور کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
حافظ معین احمد اعوان نمائندہ اعوان برادری
مرکزی صدر یوتھ تنظیم الاعوان پاکستان
0333-0311-5572857

Address

Silk Center Rehmanabad Muree Road
Rawalpindi
051

Telephone

+92 300 5572857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All AWAN Aviation UMARA Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share