19/08/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹*
الحمدللہ! ہمارے ایک معزز *عمرہ زائر* کی جانب سے ہماری سروسز، مکہ مکرمہ کی ٹیم اور مجموعی انتظامات کے بارے میں محبت بھرا ریویو موصول ہوا۔ 🕋❤️
ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ ہمارے زائرین *ہماری خدمت سے مطمئن اور خوش* ہوں۔ آپ کا اعتماد اور دعائیں ہمارے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔ 🤲🏻
وعدہ صرف سروس کا نہیں، بہترین خدمت کا ہے۔
کاروانِ ظہیر — آپ کا اعتماد، ہماری پہچان