23/04/2026
🚨بریکنگ نیوز
17 اپ ملت ایکسپریس مٹھا لک اسٹیشن سے پاس ہوتے ہی کسی نے ٹرین پر پتھر سے وار کیا جس سے ایک شخص شدید زخمی ہوا
اور ریلوے نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ریکسیو کو اطلاع دی اور گاڑی بھلوال اسٹیشن پر پہنچتے ہی 1122 نے زخمی شخص کو ریکسیو کیا
RAIL BOY Station Headquarters Rawalpindi Bhalwal City