Friends Of Quetta Railway Division

Friends Of Quetta Railway Division السلام علیکم
آپ سب کو اپنے پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں
ہمارے پیج کو سپورٹ کریں شکریہ
▁ ▂ ▃ ▅ ▆ ▇ █ Friends Of Quetta Railway Division █ ▇ ▆ ▅ ▃ ▂ ▁
🤲❤🤲

24/05/2026

Quetta Bleeds Again 😑

#ریلوے

24/05/2026

الللہ پاک بلوچستان پے رحم فرمائے🤲

24/05/2026

کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ

24/05/2026

کوئٹہ، چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ

کوئٹہ، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آواز شہر بھر میں سنی گئی

کوئٹہ، سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ

کوئٹہ:دھماکے سے قرب وجوار میں عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

کوئٹہ:جونیئر اسسٹنٹ کالونی،اور شہباز ٹاؤن میں گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں اکھڑ گئیں

کوئٹہ:جائے وقوعہ پر آگ لگی ہوئی ہے۔ فائر بریگیڈ ذرائع

کوئٹہ، دھماکہ ٹرین گزرتے وقت ہوا ہے

کوئٹہ، دھماکے کے بعد ریلوے ٹریک کے قریب آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ، فائر بریگیڈ ٹیمیں طلب کرلی گئیں، پولیس

23/05/2026

ریلوے ہسپتال میں ادویات نہ اچھا علاج ریلوے غریب ملازمین پرائیویٹ علاج کرانے پر مجبور ہے

21/05/2026

Eid Special Train
Ex QTA To RWP will Run on 24..05.26.

20/05/2026

بلوچستان میں ریلوے کا نظام زبوں حالی کا شکار
😑

ائے روز کوئٹہ ڈویژن میں ٹرین کینسل ہونا بہت ہی افسوس اور شرمناک عمل ہے. ناہل ریلوے منسٹر کو فوری ہٹایا جائے اور اس کی جگ...
18/05/2026

ائے روز کوئٹہ ڈویژن میں ٹرین کینسل ہونا بہت ہی افسوس اور شرمناک عمل ہے. ناہل ریلوے منسٹر کو فوری ہٹایا جائے اور اس کی جگہ سعد رفیق کو منسٹر بنایا جائے پھر کچھ ہو سکتا ہے

کوئٹہ ریلوے ڈویژن میں گیٹ مین اور پوائنٹس مین میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی لسٹ لگا دی گئی ہے
09/05/2026

کوئٹہ ریلوے ڈویژن میں گیٹ مین اور پوائنٹس مین میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی لسٹ لگا دی گئی ہے

1st May.سرکاری چھٹی ہونے کے باوجود بھی مزدور چھٹی نہیں کرتا.                                            #ریلوے
01/05/2026

1st May.
سرکاری چھٹی ہونے کے باوجود بھی مزدور چھٹی نہیں کرتا.
#ریلوے

28/04/2026

کسی دور میں 8 ٹرینوں سے زیادہ اس ڈویژن میں ٹرینیں چلتی تھی اب ایک رہ گئی ہے.
#ریلوے

Address

Quetta Cantonment

Opening Hours

Wednesday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Of Quetta Railway Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share