"Explore the world with me! ✈️🌍 Join my journey as I discover breathtaking destinations, hidden gems, and unforgettable experiences.
Follow for travel inspiration, tips, and adventures! "
13/04/2026
سکردو بلتستان میں دبیر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور ان کے وفادار ساتھیوں کے چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور لاکھوں عقیدت مند اس جلسے میں شریک ہوئے
03/04/2026
Donation for iran in skardu
15/03/2026
سکردو گلگلت بلتستان جمعہ الوداع
16/05/2025
"آج، مورخہ 16 مئی 2025 بروز جمعہ، نمازِ جمعہ کے بعد سکردو شہر میں ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی جامع مسجد سکردو سے شروع ہو کر یادگار شہداء تک پہنچی۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی، جن میں 'مردہ باد امریکہ' اور 'مردہ باد اسرائیل' جیسے نعرے شامل تھے۔ ریلی کا مقصد فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا اور مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا تھا۔"
31/03/2025
میں اور میرے بھائی یونس آفندی کی طرف سے آپ اور آپ کے خاندان کو 💐 *عید سعید فطر مبارک* 🌹
اللّٰه آج کے اس مبارک دن کے واسطے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے . امین❤❤❤
27/03/2025
23/08/2022
After the completion of basic course and Ms office at the best computer and language center I achieve the certificate of computer to take the hand of sir Aslam ....
08/04/2022
16/03/2022
نہ چاہتے ہوے #بھی یہ #عشق دیوانہ بنا #دیتا ہے❤
#خدا دل❤ تو دیتا ہے لیکن #دھڑکن کسی اور کو # بنا دیتا ہے
Be the first to know and let us send you an email when Travel with Zaheer Janii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.