Geo Pakistan travel and Tourism

  • Home
  • Geo Pakistan travel and Tourism

Geo Pakistan travel and Tourism islammabad say all 🇵🇰pakistan travel and rent a car service

02/07/2026
A hidden gem where the mountains kiss the crystal-blue lake. 💙⛰️Hashtags:
02/07/2026

A hidden gem where the mountains kiss the crystal-blue lake. 💙⛰️
Hashtags:

29/06/2026

Enjoy the moment 😜

سفر کیسے یادگار نہ ہو جب راستہ ہی ایسا ہو ۔۔۔ 😊ناران سے بابوسر تک تقریباً 70 کلومیٹر کا یہ سفر ویسے تو شروع سے آخر تک کم...
29/06/2026

سفر کیسے یادگار نہ ہو جب راستہ ہی ایسا ہو ۔۔۔ 😊

ناران سے بابوسر تک تقریباً 70 کلومیٹر کا یہ سفر ویسے تو شروع سے آخر تک کمال کا ہے، مگر کچھ موڑ اور کچھ مقامات ایسے آتے ہیں جہاں انسان چند لمحوں کے لیے خاموش ہو جاتا ہے ۔۔۔

ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اگلا موڑ کسی نئی دنیا کا دروازہ ہو، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر اگلا منظر واقعی پچھلے سے مختلف اور زیادہ خوبصورت نکلتا ہے ۔۔۔

جو لوگ فطرت سے محبت کرتے ہیں، وہ اس راستے پر سفر کرتے ہوئے ایک لمحے کے لیے بھی نظریں ہٹانا نہیں چاہتے۔

کبھی بلند پہاڑ، کبھی بہتے جھرنے، کبھی سبز ڈھلوانیں اور کبھی بادلوں کے سائے ۔۔۔

میں نہ جانے کتنی بار اس سڑک پر سفر کر چکا ہوں، مگر آج بھی جب یہاں سے گزرتا ہوں تو دل چاہتا ہے کہ ہر منظر کو اپنی آنکھوں اور یادوں میں ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لوں ۔۔۔ ❤️‍🩹

خیر، میں کیا ہی کہوں اس راستے کی خوبصورتی کے بارے میں، میرے پاس تو اتنے الفاظ ہی نہیں کہ اسے صحیح طرح بیان کر سکوں ۔۔۔

ویسے آپ بتائیں، ناران سے بابوسر کے اس 70 کلومیٹر کے سفر میں آپ کا پسندیدہ حصہ یا موڑ کون سا ہے ؟؟

📍 لوکیشن: ناران تا بابوسر روڈ

عطا آباد جھیل" وہ خوبصورت جھیل جس کے گہرے پانیوں میں ایک گاؤں اور پرانی شاہراہِ قراقرم دفن ہے۔پہاڑوں کے درمیان ایک قدرتی...
25/06/2026

عطا آباد جھیل" وہ خوبصورت جھیل جس کے گہرے پانیوں میں ایک گاؤں اور پرانی شاہراہِ قراقرم دفن ہے۔
پہاڑوں کے درمیان ایک قدرتی آفت کے نتیجے میں بننے والی عطا آباد جھیل آج سیاحوں کی سب سے پسندیدہ جگہ ہے۔ اس کا گہرا فیروزی رنگ کا پانی اور اس پر چلتی کشتیاں ایک ایسا دلفریب منظر پیش کرتی ہیں جو آپ کی آنکھوں کو ٹھنڈک بخشتا ہے۔

25/06/2026

Comment m es jaga k name bto
#

25/06/2026

🌟 Your Dream Northern Tour Awaits! (Toyota Corolla GLi + Professional Driver) 🗺️
25/06/2026

🌟 Your Dream Northern Tour Awaits! (Toyota Corolla GLi + Professional Driver) 🗺️

صبح بخیربرگ گل پر رکھ گئی شبنم کا موتی باد صبحاور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن()ناشتہ اور  نظارہ ارنگ کیل  – نیلم وا...
24/06/2026

صبح بخیر
برگ گل پر رکھ گئی شبنم کا موتی باد صبح
اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن
()
ناشتہ اور نظارہ
ارنگ کیل – نیلم وادی

پاکستان خوبصورت

Deosai National Park, located in Gilgit-Baltistan, Pakistan, is the second-highest plateau in the world at an average el...
24/06/2026

Deosai National Park, located in Gilgit-Baltistan, Pakistan, is the second-highest plateau in the world at an average elevation of 4,114 meters. Known as the "Land of Giants," it is famous for its vast, surreal grasslands, vibrant spring wildflowers, and rare wildlife including the endangered Himalayan brown bear.

Address


Telephone

+923155053886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Pakistan travel and Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo Pakistan travel and Tourism:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Transport Service?

Share