ZIWA TRAVEL & TOURS

  • Home
  • ZIWA TRAVEL & TOURS

ZIWA TRAVEL & TOURS WHY ZIWA :
Our ambition is to build a trustworthy relationship with our clients by making their trips 🥰

“Ziwa travels making your traveling dreams alive”

Ziwa travel & tours is a leading adventure and tour operating company that is here to encounter your adventurous traveling dreams. ziwa's aim is to provide the solution to your craving of discovering the beauty of northern Pakistan and make it possible to reach far-flung destinations and turning your travel dreams into life-changing experiences. W

e are a dedicated team of adventurer and travel enthusiast youngsters, whose mission is to host a memorable trip for you and to ensure your desired comfort accommodation, transport, and experiences. We promise to deliver our services with dedication and sheer commitment to our clients. We are here to design your customize traveling plans specifically crafted for your loved one, family, and friends.


𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 & 𝐬𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐭𝐢𝐞𝐬

By serving hundreds of happy clients who made millions of cherished memories we offer comfortable, budget-friendly, and hassle-free trips around Pakistan. From south to north journey is the one-stop solution to your traveling requirements with exclusive services available
-Customized trips for Colleges & Universities

-Corporate recreational trips
-Customized family & Friends trips
-Foreigner’s trips
-Group tours
-Destination event
-Honeymoon packages
-Tour guide
-Hotel bookings
-Rent a car service across Pakistan
-Traveling agent
-Flight bookings

𝐖𝐡𝐲 ZIWA TRAVEL & TOURS

Our ambition is to build a trustworthy relationship with our clients by making their traveling experience delightful and unforgettable. We believe it to be the one-stop solution to your traveling needs and promise to make your journey alive.

𝐌𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧

ZIWA team is promised to plan and deliver services with socially responsible traveling experiences by providing services beyond expectations. Our mission is to promote a positive image of Pakistan and making it possible to explore the world-known landscapes, local hospitality, and breathtaking beauty of our motherland.



𝐕𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧

We look forward to leading our company in the tourism industry of Pakistan by providing competitive, innovative, socially responsible and quality services in order to strengthen our relationship with our valuable clients.

قدرت کا یہ شاہکار دیکھ کر دل بے اختیار کہتا ہے: سبحان اللہ💚
01/09/2026

قدرت کا یہ شاہکار دیکھ کر دل بے اختیار کہتا ہے: سبحان اللہ💚

تاؤ بٹ منی مرگ روڈ ۔۔۔۔۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تاؤ بٹ منی مرگ روڈ پر صرف 6 کلومیٹر کام باقی ہے ۔ جس میں 4 کلومیٹر تا...
01/09/2026

تاؤ بٹ منی مرگ روڈ ۔۔۔۔۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تاؤ بٹ منی مرگ روڈ پر صرف 6 کلومیٹر کام باقی ہے ۔ جس میں 4 کلومیٹر تاؤ بٹ کی طرف سے اور 2 کلومیٹر کامری منی مرگ کی طرف سے امید ہے کہ یہ کام اگلے سال ہی مکمل ہو گا ۔۔۔
Road 🛣️

🌿 اتروڑ ویلی، کالام 🏔️کالام کی حسین وادیوں میں اتروڑ ویلی ایک ایسی خوبصورت جگہ ہے جہاں بلند و بالا پہاڑ، گھنے سرسبز جنگل...
01/09/2026

🌿 اتروڑ ویلی، کالام 🏔️

کالام کی حسین وادیوں میں اتروڑ ویلی ایک ایسی خوبصورت جگہ ہے جہاں بلند و بالا پہاڑ، گھنے سرسبز جنگلات، کھلے میدان اور قدرتی حسن مل کر ایک دلکش منظر پیش کرتے ہیں۔
یہاں کا پُرسکون ماحول اور ٹھنڈا موسم اس وادی کی خوبصورتی کو مزید نکھار دیتا ہے۔ 🌲💚

کالام کا سفر کرنے والے بہت سے سیاح اس خوبصورت وادی کو مس کر جاتے ہیں،
کیونکہ زیادہ تر سیاحوں کی توجہ مہوڈنڈ جھیل کی طرف ہوتی ہے۔ حالانکہ اتروڑ ویلی بھی قدرت کے حسین شاہکاروں میں سے ایک ہے اور اسے دیکھے بغیر کالام کا سفر شاید ادھورا محسوس ہو۔ 🏔️✨

**کیا آپ نے کبھی اتروڑ ویلی کا سفر کیا ہے؟** 👇

دریاۓ کنہار❤️
01/09/2026

دریاۓ کنہار❤️

یہ ناروے یا سوئٹزرلینڈ نہیں، یہ میرا پیارا دیس پاکستان ہے۔ ❤️🇵🇰بابوسر ٹاپ سے واپسی پر اس جگہ کچھ دیر بیٹھنے کا اتفاق ہوا...
31/08/2026

یہ ناروے یا سوئٹزرلینڈ نہیں، یہ میرا پیارا دیس پاکستان ہے۔ ❤️🇵🇰
بابوسر ٹاپ سے واپسی پر اس جگہ کچھ دیر بیٹھنے کا اتفاق ہوا۔ ایسا سکون کہ بس وہیں بیٹھے رہنے کو دل چاہتا تھا۔ چاروں طرف کھلے سبز میدان، آزادی سے چرتے جانور، دور تک پھیلی ہوئی وادیاں، کھلے گھومتے گھوڑے اور ساتھ بہتا خوبصورت دریا۔۔

بالاکوٹ صوبہ ھزارہ کا ایک خوبصورت شہر ہے۔ Balakot city❤️
31/08/2026

بالاکوٹ صوبہ ھزارہ کا ایک خوبصورت شہر ہے۔ Balakot city❤️

یار، ایسے راستوں پر سفر کرنا واقعی خوابوں جیسا لگتا ہے ۔۔۔فلموں میں ایسے خوبصورت مناظر دیکھا کرتے تھے، مگر جب آپ ناران س...
31/08/2026

یار، ایسے راستوں پر سفر کرنا واقعی خوابوں جیسا لگتا ہے ۔۔۔

فلموں میں ایسے خوبصورت مناظر دیکھا کرتے تھے، مگر جب آپ ناران سے بابوسر کی طرف سفر شروع کرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے آپ کے خوابوں کی دنیا آپ کے سامنے آ گئی ہو۔۔۔ 😍

راستے میں ایسے شاندار نظارے آتے ہیں کہ بندے کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں ۔۔۔

اور دل کرتا ہے بس یہ سفر کبھی ختم نہ ہو 😇

ہر موڑ پر ایک نیا منظر، ہر پہاڑ پر ایک نئی خوبصورتی ۔۔۔ بے شک یہ اللہ کی قدرت ہے ❤

اس روڈ پر آپ کا سب سے پسندیدہ پوائنٹ کون سا ہے ؟؟

خان پور روڈ پر اگے بہادر چوک اتا ہے یہاں سے دائیں جانب موڑے تو یہ روڈ بالکل سیدھا سات کلومیٹر اگے جا کر جب گاؤں تک جاتی ...
31/08/2026

خان پور روڈ پر اگے بہادر چوک اتا ہے یہاں سے دائیں جانب موڑے تو یہ روڈ بالکل سیدھا سات کلومیٹر اگے جا کر جب گاؤں تک جاتی ہے جب گاؤں میں ہزارہ کے نام سے سات آبشاریں موجود ہے بہت خوبصورت گاؤں ہے بہت زیادہ چشمے ہیں یہاں پر ضرور اپ اس کو اپنی لسٹ میں شامل کریں بہت پیارا ٹریک ہے اس کا
Jabb village haripur

کیوائی شوگراں کارپٹ سڑک بننے کے بعد اب سیاح اپنی کاروں پر ہی شو گراں تک چلے جاتے ہیں لیکن ہمیں شو گراں کے راستہ میں بہت ...
31/08/2026

کیوائی شوگراں کارپٹ سڑک بننے کے بعد اب سیاح اپنی کاروں پر ہی شو گراں تک چلے جاتے ہیں لیکن ہمیں شو گراں کے راستہ میں بہت سی کاریں کھڑی ملی جن کے انجن گرم ہو چکے تھے یا کلچ پلیٹ فارغ ۔
روڈ بہت زبر دست ہے لیکن مسلسل چڑھای کی وجہ سے آپ کی گاڑی کے انجن کا خوب زور لگتا ہی اس لیے اگر آپ کی گاڑی فٹ اور آپ تجر بہ کار ہیں تو ہی اپنی گاڑی اوپر لے کر آیں ۔

جرید ویلی کا خوبصورت مقاممیدان — جہاں پہاڑوں کے درمیان خوبصورت گھر اور خوبصورت یادیں بستی ہیںقدرتی حسن، سادہ زندگی اور پ...
31/08/2026

جرید ویلی کا خوبصورت مقام
میدان — جہاں پہاڑوں کے درمیان خوبصورت گھر اور خوبصورت یادیں بستی ہیں
قدرتی حسن، سادہ زندگی اور پُرسکون ماحول اس بستی کی خوبصورتی کو مزید دلکش بنا دیتے ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZIWA TRAVEL & TOURS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZIWA TRAVEL & TOURS:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Transport Service?

Share