16/01/2026
لوگ اکثر مجھ سے بھی یہی پوچھتے ہیں:
کتنا کماتے ہو؟
گاڑی کون سی ہے؟
کہاں جاب کرتے ہو؟
کیا بیرونِ ملک ہو؟
🤔
لیکن ش*ذ و نادر ہی کوئی یہ پوچھتا ہے کہ:
کیا قرآن سے تعلق ہے؟
کیا والدین کی خدمت کو عزت سمجھتے ہو؟
کیا کسی ضرورت مند کے کام آتے ہو؟
کیا کردار ایسا ہے جو اللہ کو پسند ہو؟
میں مانتا ہوں،
دولت ضروری ہے،
کامیابی بھی ضروری ہے،
لیکن اگر ان سب کے ساتھ
دین، اخلاق اور انسانیت نہ ہو
تو سب ادھورا ہے۔
میں وہ کامیابی چاہتا ہوں
جو صرف دنیا میں نہیں
آخرت میں بھی کام آئے۔
کیونکہ
اصل پہچان پیسہ نہیں، کردار ہے۔
Haaddii Khan Islamabad, Pakistan Hellokarak01