02/11/2024
ٹی وی چینلز کو اربوں کے اشتہارات دے دیے گئے ہیں ۔
جن کٹوں وچھوں کو تزہیک کا نشان بنا کر عثمان بزدار کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جاتا تھا ان ہی مویشیوں انڈوں کے اوپر مریم کی تصویر لگا کر نان سٹاپ اشتہارات چلائے جا رہے ہیں