Spunky Express

Spunky Express Welcome to My Page !!! Hi everyone!!

If u guys wanna see more new different content about trains so please like share comment to see many videos, vlogs and travelling by trains.. �
Thank u!

29/05/2026

سکھر ایکسپریس لاہور پہنچ گئی 😲
پاک بزنس ایکسپریس آج نئے سکھر ایکسپریس کے ریک کے ساتھ لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہو رہی ہے 😳🚅
اب کراچی سے اکثر ہی سکھر ایکسپریس کا ریک پاک بزنس کو اور پاک بزنس کا ریک سکھر ایکسپریس کو دے دیا جاتا ہے تا کہ دونوں گاڑیاں اپنے ٹائم پر روانہ ہو سکیں 🚅🚅

26/05/2026

کیا ہی خوبصورت منظر ہے 😍
کراچی جانے والی تیزگام چیچہ وطنی پہنچ رہی ہے جبکہ لاہور جانے والی موسیٰ پاک ایکسپریس نکل رہی ہے ❤️🚅
ایسے لمحات بھی بہت کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں🚅🚅❤️❤️

25/05/2026

آج تو ٹرین نے سب گاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا 😍
موسیٰ پاک ایکسپریس آج اڑتی ہوئی لاہور جا رہی ہے 😍🚅

23/05/2026

دریائے سندھ پر بنے ہوئے ایوب بریج کی تو آپ نے بہت سی ویڈیوز دیکھی ہوں گی لیکن اُسی کے برابر میں موجود اس بریج کو کم ہی دیکھا گیا ہے ویڈیوز میں ❤️
کیا اس بریج کا بھی کوئی نام ہے ! 🤔

شالیمارایکسپریس  کی بریانی 😍❤️🚅
23/05/2026

شالیمارایکسپریس کی بریانی 😍❤️🚅

22/05/2026

Lahore Junction now hits different 🚄😍❣️

22/05/2026

صرف روہڑی جنکشن اور پنو عاقل کینٹ کے درمیان ہی تیزگام کی چار بڑی گاڑیوں سے ملاقات ہو گئی 😍
پہلے قراقرم پھر پاک بزنس پھر جعفر اور پھر مِلّت ایکسپریس اور اس کے بعد پنو عاقل اسٹیشن سے دھواں دار اسکپ 🚅😍
واقعی رات میں ٹرین کے سفر کی ایک الگ ہی بات ہے 😍🚅❤️

21/05/2026

The best part of Travelling, Sunset 😍❤️🚅

21/05/2026

زرا سی جلد بازی کسی نقصان کا سبب بن سکتی ہے 😟🚅
احتیاط ہمارے ہاتھ میں ہی ہے لکن ہم سب جانتے بوجھتے الٹے کام کرتے ہیں 🫠

20/05/2026

یہ ٹریک سوئچ کافی شارپ ہے بھائی 😍❤️
لاہور جانے والی موسٰی پاک ایکسپریس ملتان کینٹ ریلوے اسٹیشن سے نکل رہی ہے 😍

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spunky Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Spunky Express:

Share

Category