24/08/2026
نئی برانچ، نیا سفر
الحمدللہ! ❤️
آپ کی دعاؤں، محبت اور اعتماد کی بدولت پاکستان، بونیر پیر بابا میں ہماری ایک اور نئی برانچ کا شاندار افتتاح ہوگیا۔ 🎉
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
اللہ پاک اس نئے سفر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Abaseen Travel — آپ کے اعتماد کا سفر، آپ کے ساتھ۔