Chhab Railway Station

Itinéraire

Chhab Railway Station پاکستان ریلوے اور ٹرینوں سے متعلق اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کرلیں ۔ جزاک اللہ

📢 اہلِ علاقہ کے لیے اہم اطلاعمیانوالی ایکسپریس ٹرین (ماڑی تا لاہور) جو کچھ عرصہ گورنمنٹ تھی، اب دوبارہ پاکستان پرائیویٹ ...
03/03/2026

📢 اہلِ علاقہ کے لیے اہم اطلاع
میانوالی ایکسپریس ٹرین (ماڑی تا لاہور) جو کچھ عرصہ گورنمنٹ تھی، اب دوبارہ پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے تحت NCS کمپنی کے حوالے کر دی گئی ہے۔
اب اس ٹرین کی ایڈوانس بکنگ کی سہولت دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔
عیدوں کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز: 3 مارچ سے
آپ 3 مارچ کے بعد:
ریلوے اسٹیشن جا کر
یا فون کال کے ذریعے
ایڈوانس بکنگ کروا سکتے ہیں۔
📍 اہلِ علاقہ پائی خیل، موچھ تمام قریبی علاقوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ:
اب آپ پائی خیل ٹو لاہور اور لاہور ٹو پای خیل کا سفر ایڈوانس بکنگ کے ذریعے باآسانی کر سکتے ہیں۔
🚚 کارگو سروس بھی دستیاب ہے
اب آپ اپنا سامان بھی بک کروا سکتے ہیں:
لاہور سے پای خیل
پای خیل سے لاہور
آپ کا سامان محفوظ طریقے سے پہنچایا جائے گا۔

27/02/2026

کل بروز ہفتہ مؤرخہ 28 فروری 2026 خوش حال خان خٹک ایکسپریس 19 اَپ 20 ڈاؤن ۔ پشاور اور کراچی دونوں طرف سے کینسل رہے گی ۔ تمام مسافروں سے التماس ہے کہ اگر آپ لوگوں نے کل اس ٹرین پہ سفر کرنے کا ارادہ کر رکھا تھا تو اس کو تبدیل کردیں پھر۔ شکریہ

مِن جانب ۔ چھب ریلوے اسٹیشن
Pakistan Railway Media Cell Peshawar

Chhab Railway Station

27/02/2026

Today Thall Express Update 129 Up ( 27 Feb 2026 )
129 up *تھل ایکسپریس* 🚆🚆
جنڈ اٹک واہ ٹیکسلا راولپنڈی

*Makhad Road* 5:05
*injra* 5:25
*Ktbd* 5:35
*Chbb* 5:50
*Jhmt* 6:00
*Jand* 6:40
🗣️*Late ❌❌ Mints*
اس ٹائم سے 15 منٹ پہلے یا بعد میں ہو سکتی ہے..

💐 *ان شاءاللہ

26/02/2026

Today Thall Express Update 129 Up ( 26 Feb 2026 )
129 up *تھل ایکسپریس* 🚆🚆
جنڈ اٹک واہ ٹیکسلا راولپنڈی

*Makhad Road* 5:05
*injra* 5:25
*Ktbd* 5:35
*Chbb* 5:50
*Jhmt* 6:00
*Jand* 6:40
🗣️*Late ❌❌ Mints*
اس ٹائم سے 15 منٹ پہلے یا بعد میں ہو سکتی ہے..

💐 *ان شاءاللہ

25/02/2026

Thall Express 129 Up Update
25-02-2026
129 up *تھل ایکسپریس* 🚆🚆
جنڈ اٹک واہ ٹیکسلا راولپنڈی

*Makhad Road* 5:25
*injra* 5:45
*Ktbd* 5:55
*Chbb* 6:10
*Jhmt* 6:20
*Jand* 6:50
🗣️*Late 30 Mints*
اس ٹائم سے 15 منٹ پہلے یا بعد میں ہو سکتی ہے..

💐 *ان شاءاللہ

25/02/2026

آج مؤرخہ 25 فروری 2026 پشاور سے خوش حال خان خٹک ایکسپریس 20 ڈاؤن پشاور ریلوے اسٹیشن سے اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی ۔ ان شاءاللہ
اس پیغام کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ جزاک اللہ

Pakistan Railway Media Cell Peshawar

Pakistan Railways

Chhab Railway Station

24/02/2026

K*K UPDATE TODAY 24-02-2026
19 up *خوشحال خان خٹک ایکسپریس* 🚆🚆
جنڈ اٹک پشاور
Expected
*injra* 9:00
*Ktbd*
*Chbb* 9:20
*Jhmt* 9:30
*Jand* 10:05
اس ٹائم سے 15 منٹ پہلے یا بعد میں ہو سکتی ہے..

💐 *ان شاءاللہ* 🪴
Chhab Railway Station

12/02/2026

پشاور سے خوش حال خان خٹک ایکسپریس 20 ڈاؤن پشاور ریلوے اسٹیشن سے مؤرخہ 13 فروری بروز جمعتہ المبارک کو اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی ۔ ان شاءاللہ
اس پیغام کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ جزاک اللہ

Pakistan Railway Media Cell Peshawar

Pakistan Railways

Chhab Railway Station

07/02/2026

Today Thall Express Update 129 Up ( 07-02-2026 )
129 up *تھل ایکسپریس* 🚆🚆
جنڈ اٹک واہ ٹیکسلا راولپنڈی

*Makhad Road* 5:30
*injra* 5:50
*Ktbd* 6:00
*Chbb* 6:15
*Jhmt* 6:25
*Jand* 7:00
🗣️*Late 25 Mints*
اس ٹائم سے 15 منٹ پہلے یا بعد میں ہو سکتی ہے..

💐 *ان شاءاللہ

03/02/2026

Today Thall Express 129 Up ( 03- Feb - 2026 )
129 up *تھل ایکسپریس* 🚆🚆
جنڈ اٹک واہ ٹیکسلا راولپنڈی

*Makhad Road* 5:30
*injra* 5:50
*Ktbd* 6:00
*Chbb* 6:15
*Jhmt* 6:25
*Jand* 7:00
🗣️*Late 20 Mints*
اس ٹائم سے 15 منٹ پہلے یا بعد میں ہو سکتی ہے..

ان شاءاللہ

Adresse

Chhab, Punjab
Democratic Republic Of The
43050

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Chhab Railway Station publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Catégorie