Muhabt k dunya

Muhabt k dunya Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Muhabt k dunya, Aéroport, Democratic Republic of the.

08/09/2026

8 sept 2026 - Telenor Question Answer

Q.1 👉 D
Q.2 👉 C
Q.3 👉 B
Q.4 👉 C
Q.5 👉 B

آپ دن میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں؟ 👇

*1.* WhatsApp ❤️
*2.* Facebook 🖤
*3.* TikTok 💚
*4. YouTube 💙

08/09/2026

*پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وز یراعلیٰ سر انجام دے سکتی ہے سندھ، خیبر پختونخوا یا بلوچستان کا وزیر اعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے. صحافی حامد میر*

06/09/2026
01/09/2026

Imran Khan

23/08/2026

@🎸Maazi Layalpuria 🎸:اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی

23/08/2026

With Groupon – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

22/08/2026

Bebase jwand

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923448183602

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Muhabt k dunya publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Muhabt k dunya:

Raccourcis

Partager