31/08/2026
❤️ جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ❤️
وہ ہستی ﷺ جن کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئی۔ 🌹
آئیے محبت، عقیدت اور درود و سلام کے ساتھ جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں منائیں۔ 🕌✨
اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ عطا فرمائے اور آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
درودِ پاک پڑھیں اور آگے شیئر کریں۔ 🌹
#میلادالنبی #جشنمیلادالنبی #میلادمصطفی #عاشقانرسول #درودوسلام