Master Gee

Master Gee Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Master Gee, Viajes y transporte, �, Barcelona.

https://youtu.be/W8XLG1LyCqM?si=nQz9jFCOqBuQSlsGیہ بچی اپنے دو بچوں کو جنم دینے کے بعد رب کے حضور پیش ہو گئی🥲یہ ایک واقع...
06/12/2025

https://youtu.be/W8XLG1LyCqM?si=nQz9jFCOqBuQSlsG
یہ بچی اپنے دو بچوں کو جنم دینے کے بعد رب کے حضور پیش ہو گئی🥲یہ ایک واقعہ ہے جو سامنے آیا ہے لیکن پاکستان میں روزانہ پانچ سو سے آٹھ سو تک خواتین زچگی کے عمل سے گزرتے ہوئے مر جاتی ہیں

سوشل میڈیا پر کام کرنے والی پیاری مریم اپنے بچوں کو جنم دیتے وقت رب کے حضور پیش ہو گئی 🥲

01/10/2025

اس کی بھی سنو
پڑھو لکھا جاہل

اس کا قصور کہتا تھا کہ جموں کشمیر کو شیڈول بنک کیا جائے تو احتجاج کر رہا تھا مظاہرے پر گولیاں چلا کر لوگوں کو زخمی کیا گ...
29/09/2025

اس کا قصور
کہتا تھا کہ جموں کشمیر کو شیڈول بنک کیا جائے تو احتجاج کر رہا تھا مظاہرے پر گولیاں چلا کر لوگوں کو زخمی کیا گیا اور یہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا

ان کا کام چیک کرو مظلوم کو ظالم بنا دیا
29/09/2025

ان کا کام چیک کرو
مظلوم کو ظالم بنا دیا

یہ ہے وہ چارٹر آف ڈیمانڈ سوال یہ ہے اس میں کیا ہے جو نہ غلط ہے جو نہ مانا جا سکتا ہو بس میں نہ مانوں
29/09/2025

یہ ہے وہ چارٹر آف ڈیمانڈ
سوال یہ ہے
اس میں کیا ہے
جو نہ غلط ہے
جو نہ مانا جا سکتا ہو
بس میں نہ مانوں

28/09/2025

وزیراعظم پاکستان کی اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر کے آغاز پر ان کی اپنی زباں سے تلاوت کی گئی آیات ملاحظہ فرمائیں

شادی کو زیادہ عرصہ گزر جائے تو میاں بیوی ہم شک ہو جاتے ہیںاور اگر بیویاں چار ہوں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔
26/09/2025

شادی کو زیادہ عرصہ گزر جائے تو میاں بیوی ہم شک ہو جاتے ہیں

اور اگر بیویاں چار ہوں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔

18/09/2025

بارسلونا
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر فلس تین کے حق میں سڑکوں پر نعرے لگاتا امنڈ آیا

Dirección


Barcelona
08904

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Master Gee publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Master Gee:

Compartir