Sites and Sounds

Sites and Sounds Railroad video production network,
Train Travels and Trains Reviews

06/09/2026

تیزگام کی تیز رفتاری اور ڈرائیور کے لمبے لمبے ہارن 😁کے ساتھ چیچہ وطنی آمد اور 😂پھر لمبے ہارن کیساتھ روانگی

01/09/2026

میانوالی ایکسپریس کی ماڑی انڈس سے چل کر صبح 9:10 پر لاہور جنکشن کے پلیٹ فارم 2 پر آمد

01/09/2026

جنگ شاہی پر ہوئ تیز رفتار ریل گاڑیوں کی جنگ۔۔۔۔کونسی ٹرین جیتی؟؟

31/08/2026

پاکستان ایکسپریس کی عبدالحکیم ریلوے اسٹیشن پر آمد ۔۔۔ شالیمار ایکسپریس سے کراسنگ اور دریائے راوی سے خوبصورت پاس

Green Line is Ready For Departure ریلوے اسٹیشن کا نام کس کو پتا ہے؟
31/08/2026

Green Line is Ready For Departure
ریلوے اسٹیشن کا نام کس کو پتا ہے؟

31/08/2026

پیچھے ہٹ جائیں۔۔۔۔ تیز گام آ رہی ہے
تیزگام کی رفتار۔۔۔۔اور 9050 کی دھاڑ

🚂 The Train to India Still Waits at Wagah 🇵🇰🇮🇳A journey into the past at Wagah Railway Station…During my visit, I explor...
30/08/2026

🚂 The Train to India Still Waits at Wagah 🇵🇰🇮🇳
A journey into the past at Wagah Railway Station…
During my visit, I explored the abandoned rake of the Samjhauta Express—the train that once carried passengers between Pakistan and India. Today, its coaches stand silent and weathered at Wagah, while the railway route between the two countries has remained suspended since 2019.
The faded “Attari–Lahore” destination boards, old second-class coaches, luggage van and deserted interiors tell a story of journeys that once crossed the border.
Walking through these coaches was a truly unique experience. A train that once connected people now stands quietly as a reminder of the days when this international railway link was alive.
The tracks may be silent, but the history of Samjhauta Express still speaks.

30/08/2026

سنگل لائن پر جب 2 ریل گاڑیاں آمنے سامنے آجائیں تو انکی کراسنگ حفاظتی اقدامات کے تحت کیسے کروائی جاتی ہے

دربار صاحب کرتارپور ریلوے اسٹیشن — ایک خاموش یادگار 🚂دربار صاحب کرتارپور ریلوے اسٹیشن، ضلع نارووال میں واقع پاکستان کے ا...
29/08/2026

دربار صاحب کرتارپور ریلوے اسٹیشن — ایک خاموش یادگار 🚂

دربار صاحب کرتارپور ریلوے اسٹیشن، ضلع نارووال میں واقع پاکستان کے ان تاریخی ریلوے اسٹیشنوں میں شامل ہے جو آج ویرانی اور خاموشی کی تصویر بن چکے ہیں۔

کبھی یہاں ریل گاڑیوں کی آمدورفت، مسافروں کی چہل پہل اور ریلوے عملے کی مصروفیات ہوا کرتی تھیں، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ریلوے سرگرمیاں ختم ہو گئیں اور یہ اسٹیشن ایک Abandoned Railway Station بن کر رہ گیا۔

آج اس اسٹیشن کی خاموش پٹریاں اور پرانی عمارت ماضی کے اُن دنوں کی یاد دلاتی ہیں جب ریلوے اس علاقے کی زندگی اور سفر کا اہم ذریعہ ہوا کرتی تھی۔

یہ صرف ایک ویران اسٹیشن نہیں، بلکہ پاکستان کے ریلوے ورثے اور گزرے ہوئے وقت کی ایک خاموش داستان ہے۔ 🚂🇵🇰

29/08/2026

ملتان چھاونی کی حلوہ پوری۔۔۔چنے۔۔۔۔پکوڑے
اور
پاکستان ایکسپریس 45اپ کی 8 گھنٹے تاخیر سے آمد

Address

8 Southmoor Close
Darlington

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sites and Sounds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category