Sites and Sounds

Directions Website

Sites and Sounds Railroad video production network,
Train Travels and Trains Reviews

22/10/2026

پاکستان کی نئی ریلوے لائن مکمل ہونے کے قریب

پاکستان کی پہلی مفت ٹرین!جمالو شٹل ٹرین کے اندرونی اور بیرونی مناظر جمالو ٹرین دن میں 2 بار ۔۔۔ روہڑی سے گوسڑجی براستہ س...
20/10/2026

پاکستان کی پہلی مفت ٹرین!
جمالو شٹل ٹرین کے اندرونی اور بیرونی مناظر
جمالو ٹرین دن میں 2 بار ۔۔۔ روہڑی سے گوسڑجی براستہ سکھر۔۔۔آرائیں روڈ۔۔۔ گوسڑجی ریلوے اسٹیشن تک چلتی ہے
کرایہ 00/روپے

20/10/2026

قراقرم ایکسپریس کی تیز رفتاری۔۔۔صبح سویرے کارڈ لائن پر دنیا پور اور جہانیاں ریلوے اسٹیشن سے گزر کر آندھی میں خانیوال آمد

While travelling on 18DN Millat Express Train From Faisalabad to Karachi
18/10/2026

While travelling on 18DN Millat Express Train
From Faisalabad to Karachi

12/10/2026

41UP Karakoram Express speedy Passing Through the 4 Railway Stations
قراقرم ایکسپریس پتوکی چھانگا مانگا کوٹ رادھا کشن اور رائیونڈ جنکشن سے آندھی طوفان کی طرح گزرتے ہوئے

11/10/2026

قراقرم کے انجن میں بارش کے اندر تیز رفتار سفر

10/10/2026

بابو ٹرین کی مریدکے ریلوے اسٹیشن پر آمد اور روانگی

08/10/2026

پاکستان ریلوے میں ٹرین ڈرائیور لمبی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد انجن کس کے حوالے کرتے ہیں اور پھر ریسٹ کرنے کہاں جاتے ہیں۔۔۔۔
How a Train Driver Ends his duty and to whom he handed over the Locomotive & how he returns to running room for rest

08/10/2026

علامہ اقبال ایکسپریس 9اپ اور جرمن انجن کی دھاڑ۔۔۔۔ ساہیوال کول پاور پلانٹ اور اوکاڑہ کینٹ سے تیز رفتار پاس اور اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پر آمد

07/10/2026

بابو ٹرین کی گکھڑ منڈی ریلوے اسٹیشن پر آمد اور روانگی اور پھر گوجرانوالہ ریلوے اسٹیشن پر آمد

Address

Darlington
Darlington

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sites and Sounds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category