Deoband Store - Online

Deoband Store - Online ہر طرح کی اسلامک اشیاء (جیسے: ٹوپیاں، رومال، عطریات وغیرہ) اپنے گھر بیٹھے حاصل کریں! Islamic Books

🕋 𝗨𝗠𝗥𝗔𝗛 𝗗𝗘𝗟𝗨𝗫𝗘 𝗣𝗔𝗖𝗔𝗞𝗚𝗘 @𝟴𝟰,𝟵𝟵𝟵/-EX- Delhi-Jeddah-Delhi(Offer Valid till : 30 Aug 2024)✈️ 𝗦𝗮𝘂𝗱𝗶 𝗔𝗶𝗿𝗹𝗶𝗻𝗲𝘀 𝗗𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁- DEP. 17 ...
27/08/2024

🕋 𝗨𝗠𝗥𝗔𝗛 𝗗𝗘𝗟𝗨𝗫𝗘 𝗣𝗔𝗖𝗔𝗞𝗚𝗘 @𝟴𝟰,𝟵𝟵𝟵/-
EX- Delhi-Jeddah-Delhi
(Offer Valid till : 30 Aug 2024)

✈️ 𝗦𝗮𝘂𝗱𝗶 𝗔𝗶𝗿𝗹𝗶𝗻𝗲𝘀 𝗗𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁
- DEP. 17 SEP 2024
- RET. 02 OCT 2024

💸 PKG Price 84,999/-
(Limited Seats)
Pay Only 35,000/- for Booking

♻️ 𝗙𝗮𝗰𝗶𝗹𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 ♻️
✈️ Saudi Airlines Tickets
🛂 Umrah Visa,

🏨 Hotel in Makkah
SAIF AL MAJD / FAJR BADEA (5) / NADA AL MAJD
OR SIMILAR 650 MTR.

🏨 Hotel in Madinah
GUEST TIME / AL ZAHRA / MATHER TAIBA 2
OR SIMILAR 250 MTR. (Markazia)

🚍 Transport by Luxury Buses
🥘 Indian Food (Buffet System)
👬 Ziyaraat Makkah & Madinah
📕 Guide Book
🛍️ Flight Baggage : 23 KG / 46 KG

𝗔𝗟 𝗞𝗛𝗔𝗭𝗥𝗔 𝗧𝗢𝗨𝗥 𝗔𝗡𝗗 𝗧𝗥𝗔𝗩𝗘𝗟𝗦
(IATA ACCREDITED AGENCY)
𝗖𝗮𝗹𝗹 & 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 : +𝟵𝟭-𝟳𝟵𝟴𝟯𝟰𝟰𝟳𝟵𝟳𝟵

- 203, Al-Hamd Apartment, Shadab Colony, P.O. Vikas Nagar, Lucknow - 226022

- E-100 G/F, Shaheen Bagh, Thokar No. 6, New Delhi - 110025

"May the blessings of Eid fill your heart with joy and your home with happiness.Eid Mubarak to you and your loved ones!"...
10/04/2024

"May the blessings of Eid fill your heart with joy and your home with happiness.

Eid Mubarak to you and your loved ones!"

From
Group of Companies
• Al Fazl International Pvt. Ltd.
• Nusuk India Travel Partners Pvt. Ltd.
• Al-Khazra Tour & Travels
• Quba Dates
• Deoband Store
• Shaikhul Hind Academy

13/02/2024

الحمد للہ دیوبند اسٹور آن لائن پوری طرح سے فعال ہو چکا ہے۔

کمینٹ میں موجود لنک کے ذریعے واٹس ایپ کروپ جوائن کریں!

...بسم اللہ الرحمن الرحیم...دو دن کیلئے آفر، دو دن کیلئے آفر، دو دن کیلئے آفر، دو دن کیلئے آفرعمدہ مصلیمحترم رفقاء! یہ ج...
12/02/2024

...بسم اللہ الرحمن الرحیم...

دو دن کیلئے آفر، دو دن کیلئے آفر، دو دن کیلئے آفر، دو دن کیلئے آفر

عمدہ مصلی

محترم رفقاء!
یہ جائے نماز کا نیا مال آیا ہے، بہتر معیار، اچھے اچھے کلر اور عمدہ ڈیزائن ہیں - الحمد للہ۔
کلر کی تعیین نہ ہو تو بہتر ہوگا۔

ریٹیل قیمت 445₹ روپئے ، فری ڈلیوری

ہول سیل قیمت 345₹ روپئے فری ڈلیوری ، ہول سیل میں کم از کم 10 عدد لینا ہوگا

جلد اپنا آرڈر بک کیجیے
8279807451

یہ لیجیے کئی دن کے انتظار کے بعد آج یہ عمدہ صدری بن کر آئی ہے، ہر عمر اور ہر موسم کے لیے   -Size 👇*34*36--38--40--42 44ق...
08/02/2024

یہ لیجیے کئی دن کے انتظار کے بعد آج یہ عمدہ صدری بن کر آئی ہے، ہر عمر اور ہر موسم کے لیے -

Size 👇*34*36--38--40--42 44

قیمت 650₹ ڈلیوری فری

سینے کے سائز کے حساب سے صدری کا سائز ہوتا ہے ، یعنی سینے کی جتنی چوڑائی ہوگی ، صدری کا سائز بھی وہی ہوگا۔
اسلیے صدری کا آرڈر کرتے وقت اسکا خاص خیال رکھیں

ابھی آرڈر کریں
8279807451

واٹس ایپ لنک
wa.me/918279807451

....بسم اللہ الرحمن الرحیم ... الفجر گھڑی کسی تعارف کی محتاج نہیں نیا اسٹاک آچکا ہے،اس میں كچھ نئے ڈیزائن بھی ہیں ، پہلے...
08/02/2024

....بسم اللہ الرحمن الرحیم ...

الفجر گھڑی کسی تعارف کی محتاج نہیں

نیا اسٹاک آچکا ہے،اس میں كچھ نئے ڈیزائن بھی ہیں ، پہلے آئیے پہلے پائیے رعایت کے ساتھ

قیمت صرف 2500₹ ،فری ڈیلوری

کیا آپ اچھی مضبوط اور خوبصورت گھڑی کی تلاش میں ہیں ؟؟ تو بہترین کوالٹی کی گھڑی مناسب قیمت میں آپکی خدمت میں حاضر ہے
الفجر گھڑ ی

اِس گھڑی میں 👇

الارم
قبلہ نما
هجری کلینڈر
نمازوں کے اوقات
اپنا نام لکھنے کی سہولت وغیرہ .....

اور بھی بہت سے خصوصیات پر مشتمل ہے

تو دیر کس بات کی ؟
اس گھڑی کو ہاتھوں ہاتھ خرید رہے ہیں. مال ختم ہونے سے پہلے آرڈر بک کروا لیجئے بعد میں افسوس نہ ہو.

قیمت صرف 2500₹ ،فری ڈیلوری پورے ہندوستان میں

آرڈر کرنے کے لئے رابطہ کریں 👇
8279807451

آفر 🌹 آفر 🌹 آفر 🌹اس وقت بازاروں میں سب سے زیادہ مانگ والا برانڈ _المدینہ_ ۔ بالکل نئے اسٹاک اور نئی قیمت کے ساتھ پیش خدم...
07/02/2024

آفر 🌹 آفر 🌹 آفر 🌹

اس وقت بازاروں میں سب سے زیادہ مانگ والا برانڈ _المدینہ_ ۔ بالکل نئے اسٹاک اور نئی قیمت کے ساتھ پیش خدمت ہے ۔
58/پنہ
ریٹیل میں صرف 135₹ روپیہ میٹر ،فری ڈلیوری

ہول سیل 110₹میٹر فری ڈلیوری ،‌کم سے کم ایک تھان لینا ہوگا --- 15 /18/21میٹر کا تھان ہوگا۔
8279807451

07/02/2024

*روبی لیزی بیزی*....

*روبی*.........

*مکس کپڑوں کا شہنشاہ*
*160 روپے میٹر فری ڈلیوری 👆 سنگل عرض میں*

مکس میں اس سے شاندار کپڑا شاید کوئی نہ ہو، راجا ہے یہ کپڑوں کا، انتہائی سوفٹ
بدن پر آرام دہ
*جو ایک بار پہنے گا بار بار پہنے گا*
آپ کسی کو ہدیہ کریں گے تو دوبارہ پوچھے گا :بھائی کپڑا وہی چاہیے،
میرے خیال میں دوستوں کو ایک بار یہ کپڑا ضرور پہننا چاہیے
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

لہذا دوست واحباب اپنے اپنے آرڈر کنفرم کریں...8279807451

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بچوں کے لیے سفید میں عمدہ صدریاں پھر تیار ہو چکی ہیںیہ صدری آج ہی صبح تیار ہ...
07/02/2024

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بچوں کے لیے سفید میں عمدہ صدریاں پھر تیار ہو چکی ہیں
یہ صدری آج ہی صبح تیار ہوکر آئی ہے ، آرڈر کرنے میں جلدی کریں ، کیوں کہ ہمارے پاس صدری بہت جلد ختم ہوجاتی ہے ، آرڈر کرنے میں دیر کریں گے تو افسوس کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا 👆
Size:22 /24/26👉395₹ فری ڈلیوری

Size 28/30/32👉495₹فری ڈلیوری

نوٹ !👇

صدری کا سائز سینے کے سائز کے حساب سے ہوتا ہے، یعنی جتنے انچ آپ کا سینہ ہے اسی سائز کی صدری آپکو ہوگی ، صدری آرڈر کرنے میں اس کا خاص خیال رکھیں

8279807451

07/02/2024

آئیے ذرا کپڑے کا دستیاب اسٹاک ملاحظہ کیجیے، یہ سب آپ کے لیے ہی رکھے ہوئے ہیں، عید کا اسپیشل اسٹاک آیا ہوا ہے، آپ ہم سے کپڑے بھی خرید سکتے ہیں، اور دیوبند کی مشہور سلائی میں کپڑے سلوا کر بھی منگوا سکتے ہیں، ان دونوں خدمت کے لیے رابطہ کیجیے : دیوبند اسٹور آن لائن. 8279807451

آگیا ڈیزائن میں دھاری دار سب سے زیادہ پسندیدہ کپڑا💐 جو لوگ ڈیزائن میں کپڑا پسند کرتے ہیں ان کیلیے بالکل عمدہ کوالٹی میں ...
07/02/2024

آگیا ڈیزائن میں دھاری دار سب سے زیادہ پسندیدہ کپڑا💐

جو لوگ ڈیزائن میں کپڑا پسند کرتے ہیں ان کیلیے بالکل عمدہ کوالٹی میں بہترین کپڑے
سنگل پنہ 36 عرض
ساڑھے تین/ تین میٹر میں کرتا تیار ہوجاتا ہے
قیمت 145 روپے میٹر فری ڈلیوری
پورے انڈیا میں گھر بیٹھے کہیں بھی منگوائیں!
پاجامہ کیلیے کپڑا الگ سے ہے
پاجامہ کپڑا 115₹ روپے میٹر فری ڈلیوری
پیلا نا پڑنے کی مکمل گارنٹی ہے
سنگل پنہ 36 کا عرض ہے

جلد از جلد رابطہ کریں
8279807451

Address

Jamia Market Gada Boarding Near Office Arbi Madarsa Mazahir Uloom Saharanpur
Saharanpur
247001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deoband Store - Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deoband Store - Online:

Share