Saif B4O-Bazar for overseas

Saif B4O-Bazar for overseas ٹیم B4Oاوورسیز پاکستانیوں کو سستے شپنگ ریٹس پر روایتی چیزیں فراہم کرنے کی سروس پیش کرتی ہے۔

06/02/2023

ڈالر مہنگا ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ملک کی پیداواری صلاحیت کم ہو رہی ہے ۔ کسی بھی ملک میں ڈالر بھی ہوتا ہےاور وہاں کی مقامی کرنسی بھی ہوتی ہے ۔ جب کسی ملک کی پیداواری صلاحیت کم ہوتی ہےتو اس ملک میں تو ڈالر کم ہو جاتے ہیں جب کہ اس ملک کی کرنسی تو اتنی ہی ہوتی ہے جتنی اس کے اس ملک میں چھپی ہوتی ہے ۔ تو یہ اصول ہے کہ جو چیز کم ہوگی اس کی قیمت زیادہ ہوگی اور جو چیز زیادہ ہوگی اس کی قیمت کم ہوگی۔

24/02/2022

صرف کوریا والوں کے لیے!
اگر ہمارے کسی کوریا میں مقیم اوورسیز کو پاکستانی برفی چاہیے تو اس پیج کو وزٹ کرلیجئے-
https://www.facebook.com/Pakistani-Barfi-in-Korea-106588611832303/

نونا حلوائی کی برفی پاکستان کی مشہور برفی میں سے ایک ہے?

22/02/2022

اس دنیا کی سب سے بڑی حقیقت موت نہیں, پیسہ نہیں, بلکہ اللہ ہے-افسوس کہ زیادہ تر لوگ اللہ کو مانتے نہیں اور جو مانتے ہیں ان میں سے بھی زیادہ تر لوگ اللہ کی مانتے نہیں!

   کشمیر بنے گا پاکستان !ان شااللہ!If you agree, comment "yes".
05/02/2022




کشمیر بنے گا پاکستان !ان شااللہ!
If you agree, comment "yes".

03/02/2022
فرانس سے ایک فیملی نے ٹیم B4O سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ان کو پاکستان سے ایک  شیروانی کی ضرورت ہے - انہوں نے متعلقہ بران...
01/02/2022

فرانس سے ایک فیملی نے ٹیم B4O سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ان کو پاکستان سے ایک شیروانی کی ضرورت ہے - انہوں نے متعلقہ برانڈ کا ہمیں پتہ بتایا اور کہا کہ وہاں سے خرید کر ہمیں بھیج دیجئے-
#اوورسیز خاندانوں بالخصوص بچوں اور خواتین کو روزمرہ استعمال کے لیے بہت ساری چھوٹی موٹی روایتی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے-اسی طرح کسی بھی پاکستانی برانڈ کاسوٹ اگر چاہیے ہو تو وہی سوٹ آپ کو بھیج دیا جائے گا- اس کے علاوہ TeamB4O پاکستان پوسٹ, ,TCS, DHL #, اور Leopard سے بھی منسلک ہے-


#سمندرپارپاکستانی #اوورسیز

Please order!
28/01/2022

Please order!

امریکہ میں رہنے والی ایک خاتون کو پاکستان کی ایک دکان سے کپڑے چاہیے لیکن وہ دکان پاکستان سے باہر ڈیلیور نہیں کرتی۔ وہ ٹی...
28/01/2022

امریکہ میں رہنے والی ایک خاتون کو پاکستان کی ایک دکان سے کپڑے چاہیے لیکن وہ دکان پاکستان سے باہر ڈیلیور نہیں کرتی۔ وہ ٹیم B4O سے رابطہ کرتی ہے اور ٹیم B4O خریدتی ہے اور اس لباس کو بھیجتی ہے۔
اگر آپ کو بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے تو براہ کرم ہمیں ان باکس کردیجئے۔

#امریکہ

 #بیرون ملک مقیم  #پاکستانیوں کےلیے روایتی چیزوں (باورچی خانے کی اشیاء، کپڑے،  #مصالحے، اناج وغیرہ) کا انتظام کرنا بہت م...
26/01/2022

#بیرون ملک مقیم #پاکستانیوں کےلیے روایتی چیزوں (باورچی خانے کی اشیاء، کپڑے، #مصالحے، اناج وغیرہ) کا انتظام کرنا بہت مشکل ہوتاہے جو ان کے رہائشی ممالک میں دستیاب نہیں ہوتیں۔خصوصاً کے بعد سفری پابندیاں سخت ہوگئیں ہیں جس سے آمدورفت بہت متاثر ہوئی ہے-
معزز قاری! اگر آپ کو کوئی بھی چیز چاہیۓ آپ بس آرڈر کیجیے، انتظار کیجیے اور اپنی #پروڈکٹ انتہائی سستے داموں حاصل کیجئے۔آرڈر کرنے کےلیے ان باکس یا واٹس ایپ کا بٹن حاضر -
مزید معلومات کے لیے کمنٹ یاان باکس !
یہ واضح رہے کہ ہم شپنگ کمپنی نہیں ہیں بلکہ ہم صرف آرڈر شدہ پروڈکٹ خریدتے ہیں اور شپنگ کمپنیوں جیسے DHL، TCS #، وغیرہ کے ذریعے بھیجتے ہیں۔

26/01/2022

گجرات کی ایک فیملی برطانیہ جاتی ہےلیکن جاتے ہوئے اپنی کوئی انتہائی اہم چیز بھول جاتی ہے-اب ان کو یہ چیز جلد سے جلد چاہیے لیکنانہیں کوئی بندہ ایسا نہیں ملتا جو مستقبل قریب میں ان کا یہ کام کر سکے-
وہ ٹیم B4O رابطہ کرتی ہے اور ہماری ٹیم انتہائی تیزی سے ان کا پارسل ان کے گھر سے وصول کرکے ارسال کرتی ہےجو کہ چار دنوں کے اندر انہیں مل جاتا ہے-

26/01/2022

کوریا میں ایک پاکستانی سٹوڈنٹ کوروٹی بنانے والا توا چاہیے جوکہ کوریا میں مل تو رہا ہے لیکن ہے بہت مہنگا-اس سٹوڈنٹ کے پاس پیسے بھی کم ہیں وہ ٹیم B4O سے رابطہ کرنے پر ہماری ٹیم صرف پانچ ہزار روپے میں اسکا توا اس کو پہچا دیتی ہے جس کی کوریا میں قیمت کم.سے کم 8000 روپے ہے-
اسی طرح کسی بھی اوورسیز پاکستانیوں کو کوئی بھی چیز چاہیے تو اس کو بھیجنے کے لیے ہمارا پاس سستے اور انتہائی تیز دونوں طریقے ہیں-سستا طریقے میں پراڈکٹ دوسےتین ہفتے لیتی ہے جبکہ تیز طریقہ صرف چارسے پانچ دن-

For more information please inbox!
26/01/2022

For more information please inbox!

Address

Gujrat
Suwon

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif B4O-Bazar for overseas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share