Pk Machi

Pk Machi funny vedios serious vedios all picture funny vedios serious vedios

اور بلی تھیلے سے باہر آگئی میرا جسم میری مرضی کے نعرہ لگانے والی ماروی سرمد ہندو نکلی اتنا شیئر کریں کہ پاکستان کے تمام ...
16/03/2021

اور بلی تھیلے سے باہر آگئی میرا جسم میری مرضی کے نعرہ لگانے والی ماروی سرمد ہندو نکلی اتنا شیئر کریں کہ پاکستان کے تمام عورتوں تک۔پہنچ جائےاور بلی تھیلے سے باہر آگئی میرا جسم میری مرضی کے نعرہ لگانے والی ماروی سرمد ہندو نکلی اتنا شیئر کریں کہ پاکستان کے تمام عورتوں تک۔پہنچ جائے

06/03/2021

Ture rawala wa pppp،⁦☠️⁩⁦☠️⁩⁦☠️⁩⁦☠️⁩

01/02/2021

وزیراعظم منہگائی کے بارے میں فون پر گفتگو۔

30/01/2021

balance

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی...
19/01/2021

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔

"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"

فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔

("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)

The Boeing 777 costs about four to six million dollars a month.  The company that leased the aircraft to PIA has filed a...
16/01/2021

The Boeing 777 costs about four to six million dollars a month. The company that leased the aircraft to PIA has filed a 14 million claim in a British court. Which means PIA has not been paying for the plane for more than two years and has been using it. The leasing company has banned the aircraft from being flown out of Malaysia by a Malaysian court order. Now PIA will have to pay parking fees for all the days the ship will be parked in Kuala Lumpur in addition to all the obligations and humiliation and disgrace. You people should not be more loyal to Shah than Shah. No, you don't have an official scale or a spokesperson ...

15/01/2021

پی آئی اے کا نیا کارنامہ۔

Pakistan PIA was caught by Malaysia Airport for non-payment of loan
15/01/2021

Pakistan PIA was caught by Malaysia Airport for non-payment of loan

Ihtiyaat.
30/10/2020

Ihtiyaat.

30/09/2020

دا واگو ترییشر۔

اپڈیٹ ۔۔۔۔۔مردان کے گنجان شہری تجارتی مرکزمیں بارودی مواد کادھماکہ،ایک پولیس کانسٹیبل سمیت چودہ افراد شدیدزخمی،باپ 2بیٹی...
30/09/2020

اپڈیٹ ۔۔۔۔۔
مردان کے گنجان شہری تجارتی مرکزمیں بارودی مواد کادھماکہ،ایک پولیس کانسٹیبل سمیت چودہ افراد شدیدزخمی،باپ 2بیٹیوں سمیت 4افراد جان بحق،کٸی زخمی تشویشناک حالت میں پشاور ھسپتال منتقل،بارودی مواد ساٸیکل میں رکھاگیاتھا،دھماکے کی آوازدوردور تک سناٸی گٸی،بڑے ھسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،پولیس وسیکیوریٹی اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مردان کے گنجان تجارتی مرکزشہیدانوبازار میں فوڈ سٹریٹ میں خوفناک دھماکہ ھواجس کے نتیجے میں عادل ولدمحمدآمین،یاسین ولدروزی خان،محتیارولدشاہ رسول،روزامین ولدحکیم خان امتیازاکبر،جواد،عبدالودود،واحد ولدسلطان،بلال ولدفقیرمحمد جبکہ تھانہ ھوتی کے ھیڈکانسٹیبل حماد شدیدزخمی ھوۓ نیزدھماکے سے کم سن ایمن اور ان کے باپ سمیت ثاقب ولدشوکت زخموں کی تاب نہ لاتے ھوٸے چل بسے،دھماکہ حیزمواد ساٸیکل میں نصب کیاگیاتھاجومین روڈ پر لوبیااور برگر فروش کے قریب کھڑاکیاگیاتھا،دھماکے کی آوازدور دور تک سناٸی گٸی جبکہ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری وسیکوریٹی اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیا،زخمیوں کوریسکیوٹیموں کے علاوہ مقامی لوگوں نے ڈی ایچ کیو ھسپتال منتقل کردیٸے جہاں سے کٸی تشویشناک حالت میں پشاور لےجایاگیا،تھانہ ھوتی میں وقوع کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی گٸی۔)

Address

Cheras
43200

Telephone

+601128554042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pk Machi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share