Pk In Malaysia

Pk In Malaysia ملائشیا کا یہ پلیٹ فارم بنانے کا مقصد ملائشیا میں سیر و تفریح سیاحت کی معلومات اور پردیسیوں کی مشکلات کا حل نکالنا ہے Long LIfe Pakistan Long LIfe Malaysia
(1)

30/04/2026

ملائشیا امیگریشن نے غیر ملکی تارکین وطن کا وطن واپسی پروگرام آؤٹ پاس کو جو کہ 30 اپریل 2026 کو بند ہو رہے تھے کی مدت کو ...
30/04/2026

ملائشیا امیگریشن نے غیر ملکی تارکین وطن کا وطن واپسی پروگرام آؤٹ پاس کو جو کہ 30 اپریل 2026 کو بند ہو رہے تھے کی مدت کو بڑھا کر 30 مئی 2027 کر دیا ہے

انڈونیشیا دنیا کی مصروف ترین بحری گزرگاہوں میں شامل آبنائے ملاکا سے گزرنے والے جہازوں پر لیوی (ٹیکس) عائد کرنے کی تجویز ...
25/04/2026

انڈونیشیا دنیا کی مصروف ترین بحری گزرگاہوں میں شامل آبنائے ملاکا سے گزرنے والے جہازوں پر لیوی (ٹیکس) عائد کرنے کی تجویز پر غور کر رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اقدام کے لیے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہوگا، تاہم پڑوسی ممالک کی جانب سے آزادانہ گزرگاہ کے اصول پر خدشات کا اظہار کیا جا چکا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ تجویز منظور ہوتی ہے تو عالمی تجارت اور بحری آمدورفت پر اس کے نمایاں اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، کیونکہ آبنائے ملاکا بین الاقوامی شپنگ کے لیے نہایت اہم راستہ ہے۔

ملائیشیا میں ایک پاکستانی  انڈونیشیا عورت کے ساتھ گرفتارمحکمہ آگاما اسلام نافذ کرنے والوں نے مشتبہ سرگرمی کے بارے میں  ع...
24/04/2026

ملائیشیا میں ایک پاکستانی انڈونیشیا عورت کے ساتھ گرفتار

محکمہ آگاما اسلام نافذ کرنے والوں نے مشتبہ سرگرمی کے بارے میں عوامی شکایت ملنے کے بعد صبح 1 بجے کے قریب جوہر بہرو میں ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا۔

معائنے سے معلوم ہوا کہ 30 کی دہائی میں ایک پاکستانی مرد، جو ابھی تک اکیلا ہے اور مزدور کے طور پر کام کرتا ہے، اور 40 کی دہائی میں ایک انڈونیشیائی خاتون، ایک بیوہ جس کے تین بچے ہیں اور ایک کلینر کے طور پر کام کرتے ہیں، ایک ہی کمرے میں تھے اور انہوں نے شوہر اور بیوی نہ ہونے کے باوجود ساتھ رہنے کا اعتراف کیا۔

ملائیشیا بچوں کے خلاف جنسی جرائم اور ڈکیتی کی واردات میں ملوث  مفرور پاکستانی  دوبارہ گرفتار
21/04/2026

ملائیشیا بچوں کے خلاف جنسی جرائم اور ڈکیتی کی واردات میں ملوث مفرور پاکستانی دوبارہ گرفتار

ملائیشیا میں موجود دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کچھ ٹیکنیکل مسئلہ کی وجہ سے اس پیج پر پوسٹ کچھ دنوں کے لیے نہیں ڈالی جا...
16/04/2026

ملائیشیا میں موجود دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کچھ ٹیکنیکل مسئلہ کی وجہ سے اس پیج پر پوسٹ کچھ دنوں کے لیے نہیں ڈالی جا رہی لیکن اس کے برعکس نیچے کمنٹ میں ایک لنک دیا ہے اس کو فالو کر لیں آپ کو اطلاعات ملتی رہے گی شکریہ

ملائیشیا کوالالمپور - پولیس ایک پاکستانی ریمانڈ قیدی، 24 سالہ محمد حسن کا پتہ لگانے کے لیے کارروائیاں تیز کر رہی ہے، جو ...
10/04/2026

ملائیشیا کوالالمپور - پولیس ایک پاکستانی ریمانڈ قیدی، 24 سالہ محمد حسن کا پتہ لگانے کے لیے کارروائیاں تیز کر رہی ہے، جو کل سنگائی بلوہ جیل سے فرار ہو گیا تھا۔

ایران نے ملائیشیا کے تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ہ...
27/03/2026

ایران نے ملائیشیا کے تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ ان کے جہازوں کا آبنائے ہرمز سے گزرنا خطے کے لیڈروں سے بات چیت کے بعد ممکن ہوا ہے ۔

عید ہو یا کچھ بھی کاروائیاں شور پر ہے
23/03/2026

عید ہو یا کچھ بھی کاروائیاں شور پر ہے

عید والے دن بھی ملائیشیا امیگریشن کی غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف کاروائی
23/03/2026

عید والے دن بھی ملائیشیا امیگریشن کی غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف کاروائی

22/03/2026

فجر والو کو اسلام علیکم

Address

Jalan Ampang, Kampung Baru, Wilayah Persekutuan Kuala Lumpur
Kuala Lumpur
50450

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+60169932017

Website

http://www.malaysiatraveljourney.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pk In Malaysia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pk In Malaysia:

Share