Al-Ajal Islamic Media

Al-Ajal Islamic Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Ajal Islamic Media, Bus Line, Muzfurgar, Marawi City.

یا صاحب العصر وزمان ۔۔
Al ajal medla
العجل اسلامک میڈیا ۔۔۔حاضر خدمت 🙏🏻
آپ ہمارے چینل کو زیادہ سے سپورٹ اور لائک کیجئے اور شئیر کجیئے ۔۔
please 🙏🏻 page Follow like share 💯

26/06/2026

العجل اسلامک میڈیا ۔۔
#اللهم‌عجل‌_لولیک‌_الفرج_عج

26/06/2026

سر زمین گلت بلتستان ۔۔۔۔
العجل اسلامک میڈیا ۔۔۔۔
#اللهم‌عجل‌_لولیک‌_الفرج_عج

انشاء اللہ ۔۔۔۔۔عشرہ محرم الحرام 2026حجتہ الاسلام و المسلمین جناب مولانا ندیم عباس قمی صاحب آف مظفرگڑھ خطیب نوجوان شہنشا...
15/06/2026

انشاء اللہ ۔۔۔۔۔
عشرہ محرم الحرام 2026
حجتہ الاسلام و المسلمین جناب مولانا ندیم عباس قمی صاحب آف مظفرگڑھ
خطیب نوجوان شہنشاہ فضائل و بحرالمصائب جناب مولانا مظہر عباس مطھری آف مظفرگڑھ ۔۔۔
مختلف مقامات پر حاضری دی گے ۔۔۔۔
#العجل
العجل اسلامک میڈیا ۔۔۔۔۔

14/06/2026

"مینارِ پاکستان، لاہور میں عظیم الشان امتِ مسلمہ کانفرنس کا روح پرور منظر۔ اتحادِ امت، بیداریِ ملت اور اسلام کی سربلندی کا پیغام۔ اللہ تعالیٰ امتِ مسلمہ کو اتحاد و اخوت کی نعمت سے مالا مال فرمائے۔"
#لاہور #اسلام

13/06/2026

عاشقان رہبر کی آمد کا سلسلہ شروع، انشاءاللہ تھوڑی دیر بعد کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔



العجل اسلامک میڈیا ۔۔۔۔

13/06/2026

🚩 لبیک یا حسینؑ 🚩
آج 13 جون 2026 کو مینارِ پاکستان پر شیعیانِ عالم کا عظیم الشان اجتماع و جلوس۔
عزادارانِ امام حسینؑ کی والہانہ محبت، اتحاد اور حسینی جذبوں کی ایک خوبصورت جھلک۔
اللہ تعالیٰ تمام عزاداروں کی حاضری قبول فرمائے۔

یا مختصر

10/06/2026

#ڈاکٹڑ علامہ شبیر حسن میثمی صاحب
پیغام عزاداری 🚩 امام حسین علیہ السّلام ۔۔۔

10/06/2026

حسینیوں نے مینار پاکستان پر #پرچم حیدر کرار لہرا دیا


محرم الحرام میں کیا کرنا چاہیے توجہروحانی تیارینمازوں کی پابندی اور تلاوتِ قرآن میں اضافہ کریں۔درود شریف اور ذکرِ الٰہی ...
10/06/2026

محرم الحرام میں کیا کرنا چاہیے توجہ
روحانی تیاری
نمازوں کی پابندی اور تلاوتِ قرآن میں اضافہ کریں۔
درود شریف اور ذکرِ الٰہی کا اہتمام کریں۔
توبہ و استغفار اور اصلاحِ نفس کی کوشش کریں۔
مولانا مظہر عباس مطھری مظفرگڑھ
صدر امر باالمعروف فاؤنڈیشن پاکستان مونڈکا مظفرگڑھ
0303.0140358

Address

Muzfurgar
Marawi City
786123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Ajal Islamic Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category