Pakistan Railways Am

Pakistan Railways Am Just Info About Pak Railways

لودھراں میں راولپنڈی سے کراچی جانیوالی تیز گام آدم واہن کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئ حادثہ میں سات بوگیاں الٹ گئی جس میں س...
25/03/2026

لودھراں میں راولپنڈی سے کراچی جانیوالی تیز گام آدم واہن کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئ حادثہ میں سات بوگیاں الٹ گئی جس میں سوار 25مسافر زخمی ہوگئے

لاکھا روڈ ریلوے اسٹیشن کی لوپ لائن پر مال گاڑی کھڑی تھی۔ پیچھے سے شالیمار آکر مال گاڑی سے ہٹ ہوئی 😞😒
15/03/2026

لاکھا روڈ ریلوے اسٹیشن کی لوپ لائن پر مال گاڑی کھڑی تھی۔ پیچھے سے شالیمار آکر مال گاڑی سے ہٹ ہوئی 😞😒

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہپاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 20...
07/03/2026

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ مال گاڑیوں کے کرایوں میں بھی 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ مسافر ٹرینوں کے آپریشنل اخراجات کا اضافی بوجھ پاکستان ریلویز خود برداشت کرے گا۔
اضافے کا اطلاق 9 مارچ سے تمام مال گاڑیوں اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں پر ہو گا، تاہم پہلے سے کی گئی بکنگ پر اضافہ لاگو نہیں ہوگا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ٹرین کرایوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔

چنیوٹ سے فیصل آباد براستہ چک جھمرہ، انڈسٹریل اسٹیٹ شٹل ٹرین چلانے کا منصوبہ جلد پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔۔انڈسٹریل اسٹیٹ م...
02/02/2026

چنیوٹ سے فیصل آباد براستہ چک جھمرہ، انڈسٹریل اسٹیٹ شٹل ٹرین چلانے کا منصوبہ
جلد پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔۔انڈسٹریل اسٹیٹ میں بھی ریلوے اسٹیشن بنے گا۔۔

چنیوٹ ریلوے اسٹیشن پر گارے کی دیوار کر دی گئی ترجمان ریلوے لاہور سے معلوم ہوا کہ ریلوے اسٹیشن کی چھت کافی بوسیدہ ہوگی تھ...
22/01/2026

چنیوٹ ریلوے اسٹیشن پر گارے کی دیوار کر دی گئی ترجمان ریلوے لاہور سے معلوم ہوا کہ ریلوے اسٹیشن کی چھت کافی بوسیدہ ہوگی تھی اس کو بنانے کے کام شروع ہے جس وجہ سے ریلوے اسٹیشن کا یہ راستہ عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے مسافروں کے لیے ساتھ ہی دوسرا راستہ اوپن کیا گیا ہے چھت کا کام جب مکمل ہو جائے گا یہ راستہ
کھول دیا جائے گا


           ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ   وزیراعلی سندھ کی وزیر ریلوے سے اہم ملاقات۔سندھ میں نئے ریلوے منصوبوں کے لیئے 6....
10/01/2026


゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
وزیراعلی سندھ کی وزیر ریلوے سے اہم ملاقات۔
سندھ میں نئے ریلوے منصوبوں کے لیئے 6.5ارب منظور۔
نئی ٹرینں خریدنے پر غور اور روٹس کی بحالی اورکے لیئے
اہم فیصلے کیے گئے

...وزیر ریلوے نے2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
24/12/2025

...وزیر ریلوے نے2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

Pakistan Railways recorded 95 train accidents between January 1 and December 20, 2025, according to official data obtain...
23/12/2025

Pakistan Railways recorded 95 train accidents between January 1 and December 20, 2025, according to official data obtained by Express News.

28-12-2025کو گجرات ریلوے اسٹیشن پر اپ کی کراچی سے پشاور جانے والی  47اپ  رحمان بابا ایکسپریس کادو منٹ کا سٹاپ دیا گیا دع...
22/12/2025

28-12-2025کو گجرات ریلوے اسٹیشن پر اپ کی کراچی سے پشاور جانے والی 47اپ رحمان بابا ایکسپریس کادو منٹ کا سٹاپ دیا گیا دعوت اسلامی کے لیے

3 ٹرینوں کو نجی فرم این سی ایس نے کامیابی کے ساتھ خرید لیں جن میں (111-اپ/112-ڈاؤن) بدر ایکسپریس (113-اپ/114-ڈاؤن) غوری ...
16/12/2025

3 ٹرینوں کو نجی فرم این سی ایس نے کامیابی کے ساتھ خرید لیں جن میں (111-اپ/112-ڈاؤن) بدر ایکسپریس (113-اپ/114-ڈاؤن) غوری ایکسپریس (147-اپ/148-ڈاون میانوالی ایکسپریس شامل ہیں۔

کل 11 ٹرینوں کی نیلامی ہونا تھیں 3 ٹرینوں کی نیلامی کامیابی کے ساتھ ہو گئیں باقی 8 ٹرینوں کی نیلامی نہ ہو سکی۔

لاہور تا ماڑی انڈس براستہ چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی چلنے والی 147اپ 148ڈاون میانوالی ایکسپریس بہت جلد پرائیویٹ کمپ...
16/12/2025

لاہور تا ماڑی انڈس براستہ چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی چلنے والی 147اپ 148ڈاون میانوالی ایکسپریس بہت جلد پرائیویٹ کمپنی NCS کے ماتحت چلے گی

16/12/2025

Address

Chiniot

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 13:00
Sunday 07:00 - 13:00

Telephone

+923107499499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railways Am posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share