30/11/2025
Ao kalash valley chlen.
سردیوں کا سب سے بڑا فیسٹیول دیکھنے۔
منفرد تحذیب اور قدیمی رسم و رواج سے ساتھ ساتھ کیلاش اپنی خوبصورتی کے لئے بھی مشہور ہے۔
سردیوں میں یہ اور بھی خوبصورت اور الگ نظر آتا ہے اور اوپر سے ان کا روائیتی رقص اور رنگ برنگے روائیتی کپڑے اس ٹور کو چار چاند لگا دیں گے۔
اگر آپ بھی وادی کیلاش جانا چاہتے ہیں اور پلیں کر رہے ہیں تو ہمیں جوائین کریں۔
ہم آرگنائیزڈ بائیک ٹور کروائیں گے۔
Contact on 03014894001