02/09/2026
کچھ چیزیں صرف پہنی نہیں جاتیں، محسوس کی جاتی ہیں۔ 🧶
چترال کے سرد پہاڑوں سے جڑی ایک روایت، جسے ہم جدید انداز میں آپ تک لا رہے ہیں۔
Chitral Wool Products — جہاں روایتی دستکاری، قدرتی گرمائش اور timeless style ایک ساتھ ملتے ہیں۔
یہ صرف Wool نہیں۔
یہ Chitral کی پہچان ہے۔
✨ Coming Soon
📩 Follow us for the collection.