Indus Enterprises

Indus Enterprises A Distribution of Pharmaceutical Products

30/03/2020
08/05/2018

کالم : فہیم احمد خان
*عطائی ڈاکٹرز اور عدالتی فیصلہ...*
چودھویں صدی میں یورپ طاعون بیماری کی لپیٹ میں آگیا..اور تقریباً 8 کروڑ لوگ موت کے منہ میں چلے گئے جسے بلیک ڈیتھ کا نام دیا گیا...یوریشیا اور یورپ میں ہنگامی بنیادوں پر بیماری پر قابو پانے کے لئے ہزاروں غیر تربیت یافتہ معالج بطور رضا کار دور افتادہ علاقوں میں بھیجنے شروع کئے جنہیں Plague Doctors کا نام دیا گیا.... جو غریب لوگوں کے علاج معالجے کے لئے کمر بستہ ہوئے...
یہ سلسلہ چار صدیوں تک جاری رہا بالآخر اٹھارویں صدی کے آخر میں اس بیماری اور اس کے دیگر اثرات سے بچاو کی مہم کے نتیجے میں اس بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا..اس بیماری نے آدھی سے زیادہ دنیا کو متاثر کیا اور پلاگ ڈاکٹرز کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا....جوں جوں طب کے شعبہ نے ترقی کی میڈیکل سائنس نے پلاگ ڈاکٹرز کو Quake ڈاکٹرز کا ٹھپہ لگا دیا..جسے ہم عطائی ڈاکٹر کہتے ہیں..... غریب, مسکین لوگ اپنے علاج کے لئے عطائی ڈاکٹرز کا رُخ کرتے ہیں.... پاک و ہند, مشرق وسطیٰ, اور چائنہ میں عطائی ڈاکٹر کی اہمیت واضح ہے...غریب لوگ جو مہنگے ڈاکٹر, ہسپتال یا جدید طریقہ علاج تک رسائی نہیں رکھتے ان کی آخری اُمید عطائی ڈاکٹر ہی ہوتے ہیں.پاکستان میں پی ایم اے کے مطابق 7 لاکھ عطائی ڈاکٹرز ہیں.....عطائیت کے خلاف حالیہ عدالتی فیصلے سے ہزاروں عطائی ڈاکٹرز جو پسماندہ علاقوں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں... متاثر ہوں گے بلکہ لاکھوں غریب لوگ بھی....
ان عطائی ڈاکٹرز کا طرز علاج سپٹم یا مریض کی نشاندہی پر ہے جس میں ایک مشاہدے کے مطابق جسم میں درد, بخار, نزلہ زکام, بیرونی زخم یا چوٹ کا لگنا وغیرہ شامل ہے....اور سب سے زیادہ پین کلر انجیکشن شامل ہیں..ایک غریب بندہ محض 30 سے پچاس روپے میں اپنا علاج کرواتا ہے...کہیں اکا دُکا انجیکشن سے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے.... کیونکہ علاج کا دارو مدار ٹیسٹ یا میڈیکل رپورٹ پہ نہیں صرف مریض کی نشاندہی پر ہوتا ہے.. ہمارے ہاں رپورٹس پر دوائی لینے کا رواج خال خال ہے...غریب بندہ کہاں سے اتنا پیسہ خرچ کرے....اس عدالتی فیصلہ کے بعد جس میں پولیس کو فوری ایکشن لینے کے اختیارات دے دئے ہیں ایک نئی بحث کو چھیڑ دیا گیا ہے...حکومت کو چاہئے کہ وہ رورل ہیلتھ سینٹرز کو فعال کریں.ادویات کی مکمل فراہمی ممکن ہو...پھر عطائی ڈاکٹر پہ ایکشن لیا جاتا ورنہ بیچارے غریب لوگ کہاں جائیں....آج بھی پوری دنیا میں جگہ جگہ عطائی ڈاکٹرز ہیں... اور عطائی کو گالی بنا دیا گیا ہے....سچ پو چھئے تو یہ ڈاکٹرز فرسٹ ایڈ کا کام دیتے ہیں وگرنہ میرے مشاہدہ میں آج تک نہیں آیا کہ یہ ڈاکٹرز دل, گردوں یا کینسر پہ لوگوں کا علاج کر رہے ہیں...
یہ محض جسم میں درد کی دوا دیتے ہیں یا چوٹ لگنے پر مرہم پٹی کرتے ہیں....دُورافتادہ, پسماندہ علاقوں میں ان کی خد.مات قابل تحسین ہیں...یہ لاکھ غیر ہنر مند سہی مگر ان کا تجربہ ایک ایم بی بی ایس سے کہیں زیادہ ہوتا ہے.محترم چیف جسٹس صاحب اپنے فیصلے پہ نظر ثانی کیجئے...ایک ایسا ادارہ بنائیں جو معمولی بیماریوں اور طریقہ علاج پر ان عطائی ڈاکٹرز کی تربیت کرے....ان کے لئے ایک ضابطہ اخلاق بنایا جائے...علاج کرنے کی حدود طے کی جائیں.....یہ رضا کار ہیں وگرنہ یقین جانیں محض بخار کے علاج کے لئے 500 دیہاڑی کمانے والا مزدور اپنے بخار کے علاج کے لئے ایک ہزار خرچ کر بیٹھے گا....یہ فیصلے ترقی یافتہ ملکوں یا قوموں کے لئے ہے جہاں ڈسپرین بھی ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر نہیں ملتی..... عطائیت کو ختم کرنا اگر ضروری ہے تو پھر ہر قصبے میں ہسپتال بنائیں جہاں 24 گھنٹے سروس ہو اور تمام ادویات کی مکمل فراہمی بھی...
آخری سوال
کیا حکومت نے مبینہ عطائیت ختم کرنے سے پہلے یا بعد میں کوئی پلان بنایا ۔
کیا بیسک ہیلتھ سینٹر۔ رورل ہیلتھ سنٹر میں عطائیت نہی ہوتی ایک یونین کونسل میں ایک بیسک ہیلتھ سینٹر تقریباً پانچ گاؤں میں ایک جس پر ایک ڈاکٹر ۔ڈسپینسر ۔ایل ایچ وی ۔ ہوتی ہے چلو ان گاؤں میں سے تمام عطائی ختم کر دیے جاتے ہیں تو ڈاکٹر تو چھ گھنٹے کے لیے آتا ہے ۔ اور ہفتے میں دو تین چھٹیاں بھی کرتا ہے تو سینٹر پر مریض آتے ہیں سینٹر بند نہی ہوتا ڈسپینسر ہی دوائی دیتا ہے وہاں یہ عطائیت نہی کیوں کہ حکومت کے پاس کو آپشن نہی مگر وہی ڈسپینسر گاؤں میں جاکر وہی کام کرے ڈیوٹی کے بعد تو عطائی کیا قانون ہے بلکے منافقت ہے چلو وہ بھی نہی بیٹھتا تو شہر سے بیس کلومیٹر دور گاؤں میں کسی کو بخار ہو گیا سر درد یا کوئی مسلہ تو جس غریب نے سارے دن میں تین سو کمائے ہیں وہ کہاں سے گاڑی لے گا ہزار روپے کرائے پر اور شہر جائے گا سرکاری ہسپتال میں
کیا ہر گاوں نہی چلو یونین کونسل کی سطح پر ڈاکٹر چوبیس گھنٹے موجود ہیں جواب نہی مسلہ یہ ہے کہ جو پلانگ کرتے ہیں ان کو یہ مسلے نہی ہیں اور اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر غریب عوام کی قسمت کے فیصلے کرتے ہیں یہی حال آر ایچ سی کا ہے
اور چھاپے مارنے والے تو یہ کام شکار کرنے کی طرح کرتے ہیں کہ عام لوگوں کو ان کی طاقت کا پتہ چلے ہر گاوں کی سطح پر پانچ دن کے لیے سب بند کر دیں تو عوام کو بھی پتہ چلے اور حکمرانوں کو بھی۔.

04/01/2015

A Distribution of Pharmaceutical Products

05/11/2013

Make your own free website with photos, videos and ecommerce. Free web hosting. Website builder for personal, groups and small business.

28/01/2013

“If you’re not willing to invest money and time in your health today, you will have to
invest much more time and money in your illness in the future.”

28/01/2013

Power Cocktail
Provides exactly the ingredients which our bodies need to produce energy. FitLine Power Cocktail also helps the body to supply body cells with additional vital substances.
• Supports energy gain from food (burns carbohydrates)
• Supplies the body with all B-vitamins for concentration and performance
• Contains a maritime algae powder (brown algae)
• Has a stimulating, invigorating and refreshing effect
With the best from fruits, vegetables and cereals, fibers, live lactic bacteria and enzymes as well as valuable herbal extracts from Indian Ayurvedic teachings, the digestive system is cared for in multiple ways.
• To supply the body with nutrients and vital substances (supplies the body with different nutrients and vital substances)
• Promotes healthy intestinal flora and vitalizes the digestive system
• Strengthens the body’s own immune defenses
• With many antioxidative vital substances
• Contains an absorption-promoting Ayurvedic herbal aroma
• Specially developed concentrate with natural fibers and fibrous material from fruits, vegetables and cereals
• Provides important soluble and insoluble fibers, secondary vegetable compounds and enzymes
• Contains live cultures of lactic acid bacteria (Lactobacillus acidophilus La-5 + Bifidobacterium lactis Bb-12

26/01/2013

Joint-Health
Joints’ agility is the basic requirement for our mobility and quality of life. Healthy joints and cartilage require particular nutrients for optimum supply and functions.
* contains important vital substances for our joints, for synovia and cartilage in a special combination
* glucosamine and chondroitin to build cartilage and for synovia
* with vitamin C for the elasticity of cartilage and joints
* with vitamin C for maintenance of bones and tissues
* with natural algae powder (brown algae) and Ayurvedic herbal aroma
* taken in liquid form for better intake
* NTC: the target nutrient absorption is as high as possible
* without emulsifiers

25/11/2012

HIT "like"

A Distribution of Pharmaceutical Products

CARE IS BATTER THAN CURE.
25/11/2012

CARE IS BATTER THAN CURE.

Address

MOHALLAH HAYAT ULLAH
Dera Ismail Khan
29050

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92966716680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Indus Enterprises:

Share