Tcs Office Dinga

Tcs Office Dinga Tcs Office Fawara Chowk Dinga

09/07/2024

ابھی کچھ دیر قبل آفس سے ایک دس بارہ سال کا بچہ دراز کا پارسل رسیو کر کے گیا،
آفس سٹاف نے نوٹ کرتے ہوئے پارسل کی اماؤنٹ غلطی سے ایک ہزار کم نوٹ کی اور بچے سے پارسل کی مالیت سے ایک ہزار روپے کم پیسے رسیو کیے!
اب آفس میں کسی کو یہ بات علم نہیں تھی کہ بچہ ایک ہزار کم دے کر گیا ہے
اب تربیت اور اخلاقیات کی خوبصورتی دیکھیے اس بچے نے گھر جا کر اپنے والد کو یہ بتایا کہ بابا پارسل کی اماؤنٹ سات ہزار تھی لیکن آفس والوں نے مجھ سے ایک ہزار کم لیا ہے جبکہ وہ بچہ چاہتا تو یہ بات چھپا کر ایک ہزار کی عیاشی کر سکتا تھا۔
اب بات اسکے والد پر آ ٹھہری تھی وہ چاہتے تو کہہ سکتے تھے اٹس اوکے بیٹا ہزار بچ گیا ہمارا فائدہ ہی ہوا ہے، مگر نہیں وہ ان والدین میں سے تھے جو بچے کی عملی تربیت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
انہوں نے اپنے بیٹے کو ساتھ لیا اور ہمارے آفس آ گئے اور ہمیں بتایا کہ آپکے سٹاف نے پارسل کی اماؤنٹ نوٹ کرتے ہوئے غلطی کی ہے۔ آپ نے ہم سے ایک ہزار روپے کم لیا ہے یہ آپ اپنا ایک ہزار ہم سے لے لیں۔
یقین جانیے یہ منظر دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی کہ کیسے ایک والد اپنے بیٹے کو اخلاقی اقدار کی تعلیم سکھا رہا ہے۔ کیسے اپنے بچے کو بے ایمانی سے بچا رہا ہے۔
بچوں کی تربیت ہمیشہ ایسے ہی عملی اعتبار سے کی جا سکتی ہے، یہی بچہ کل کو بڑا ہو کر معاشرے کا ایک بہترین عملی انسان بنے گا۔ ♥️

حسن یوسف

"ٹی سی ایس آفس ڈنگہ کی نیو لوکیشن"فوارہ چوک ڈنگہ پر کائرہ مارکیٹ کے باہر شاہین میڈیکل سٹور کے ساتھ تشریف لائیں۔
03/06/2022

"ٹی سی ایس آفس ڈنگہ کی نیو لوکیشن"

فوارہ چوک ڈنگہ پر کائرہ مارکیٹ کے باہر شاہین میڈیکل سٹور کے ساتھ تشریف لائیں۔

Eid Mubarak. 🖤💕
13/05/2021

Eid Mubarak. 🖤💕

Youm e Pakistan. 🇵🇰🙏
23/03/2021

Youm e Pakistan. 🇵🇰🙏

صبح بخیر "ٹی سی ایس فیملی"  🖤اگر کسی وجہ سے ڈنگہ آفس میں آپکی کال ریسیو نہ ہو سکے تو ہمارے اوفیشل نمبر 03046168046پر واٹ...
26/01/2021

صبح بخیر "ٹی سی ایس فیملی" 🖤

اگر کسی وجہ سے ڈنگہ آفس میں آپکی کال ریسیو نہ ہو سکے تو ہمارے اوفیشل نمبر 03046168046
پر واٹس اپ میسج کر دیجیے ہم انشاءاللہ آپکی حتی المقدور رہنمائی کر دینگے۔ ❤️

جمعہ مبارک 🖤ہر جمعہ کے روز آفس جمعہ کی نماز سے قبل 12:45 پر بند ہوتا ہے اور 2:00 بجے اوپن ہو جاتا ہے۔ فائنل کلوزنگ 5:00 ...
13/11/2020

جمعہ مبارک 🖤

ہر جمعہ کے روز آفس جمعہ کی نماز سے قبل 12:45 پر بند ہوتا ہے اور 2:00 بجے اوپن ہو جاتا ہے۔ فائنل کلوزنگ 5:00 بجے ہی ہوتی ہے شکریہ!

السلام علیکم!اپنے پارسلز/ڈاکومنٹس کی معلومات کے حصول کے لیے یا بکنگ ڈیلٹیلز کے لیے ان نمبرز پر کال یا وٹس اپ کیجیے آپ کو...
28/10/2020

السلام علیکم!

اپنے پارسلز/ڈاکومنٹس کی معلومات کے حصول کے لیے یا بکنگ ڈیلٹیلز کے لیے ان نمبرز پر کال یا وٹس اپ کیجیے آپ کو آپکی مطلوبہ معلومات فراہم کر دی جائیں گے۔
مزید آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ "ٹی سی ایس آفس ڈنگہ" کا اس پیج کے علاوہ کوئی پیج اور ان نمبرز کے علاوہ کوئی نمبر نہیں ہے شکریہ۔
رابطہ نمبرز-:
03364986983
03046168046

Available ☠️
10/12/2019

Available ☠️

Address

Dinga

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03046168046

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tcs Office Dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tcs Office Dinga:

Share