AL Asar Aviation Services Samar Bagh

AL Asar Aviation Services Samar Bagh AAS

17/08/2024

اگر اپ کا پلان ہے سعودی عرب تین ماہ کے وزٹ کا تو اپ کے لیے ھمارے پاس بہترین پیکج موجود ہیں
ویزہ اور ریٹرن ٹکٹ سعودی ایٸرلاٸن کے ساتھ صرف و صرف 140000 روپے
بکینگ کی اخری تاریخ 31 اگست تک
روانگی اکتوبر اور نومبر میں ہوگی
براۓ رابطہ نیو العصر ایوی ایشن سروسسز مین بازار ثمرباغ
فون نمبر 0945851455
Whats app 03003166961

02/09/2021

*خوشخبری*
*سعودی گورنمنٹ کی طرف سے ایک اور اچھی خبر جن بھائیوں کے خروج و عودہ ایکسپائر ہو گئے تھے وہ بھی آٹو میٹک بڑھ گئے 30 ستمبر تک مبارک ہو*

19/08/2021

کویت بھی بحال

11/08/2021

Follow plz

09/08/2021

Plz Follow this page

02/07/2021

Plz like this pag

19/06/2021

جو مسافر اپنا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نادرا سے حاصل کرنا چاہتا ہے ،تو نادرا جانے کی ضرورت نہیں۔۔اپنا سرٹیفکیٹ العصر ایوایشن سرویسز مین بازار ثمرباغ سے حاصل کرسکتے ہیں

سعودی عرب جانے والے مسافر ’واضح پالیسی کا انتظار کریں‘پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ترجمان عبد اللہ حفیظ ...
15/09/2020

سعودی عرب جانے والے مسافر ’واضح پالیسی کا انتظار کریں‘

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ترجمان عبد اللہ حفیظ سے جب سعودی عرب کے لیے فلائٹ شیڈول جاننے کے لیے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’ابھی سفارتخانے سے انہیں کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں، جوں ہی حکام اس حوالے سے ہدایات جاری کریں گے، پی آئی اے طے کردہ ضابطہ کار کے تحت سعودی عرب کے لیے کنفرم فلائٹس کے شیڈول کا اعلان کرے گا۔‘

سعودی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا ہے کہ 15 ستمبر سے خروج وعودہِ ملازمت، اقامہ یا وزٹ ویزا رکھنے والےغیر ملکی حفاظتی ضوابط کی پابندی کے تحت سعودی عرب آسکیں گے۔

اس کے علاوہ ابھی تک سعودی سفارتخانے یا سعودی ایئر لائن کی جانب سے پاکستان سے فلائٹس کے حوالے سے کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں،‘

ٹکٹس کی بکنگ سے قبل دیکھنا ہوگا کہ پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کی لیے کونسی شرائط لاگو کی جاتی ہیں

سب دوست تھوڑا انتظار کریں جیسے ہی کوئی فلائٹ شیڈول جاری ہوا یا کوئی مستندخبر ملی توسب دوستوں کو اطلاع بھیج دی جائے گی

مستند خبر کیلئے ہمارا پیج وزٹ کریں اور دوستوں کو شیئر کریں. یا ھمارے افس العصر ایوایشن سرویسز ثمرباغ یا تمرگرہ تشریف لاۓ

AAS

18/07/2020

ریاض سے اسلام اباد
ریاض سے پشاور
پی اٸی اے پر سیٹی دستیاب ھے
براۓ رابط 03003166961

Address

Main Bazar Samar Bagh
Dir
18600

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923003166961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL Asar Aviation Services Samar Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL Asar Aviation Services Samar Bagh:

Share