23/07/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ چوتھے عمرہ گروپ کا اعلان
🥰السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥰
🌹کاروان مدینہ کا اپنے اس سال کے چوتھے عمرہ گروپ کا اعلان 🌹
انشاءاللہ کاروان مدینہ کا چوتھا عمرہ گروپ 30 ستمبر کو روانہ ہوگا
لاہور سے ڈائریکٹ فلائٹ
لاہور۔جدہ۔لاہور
پروموشنل پیکج نمبر 1👇🏻
مکہ مکرمہ ہوٹل ۔۔ملتقا العبادہ ہوٹل۔750-800 میٹر ہجرہ روڈ
مدینہ منورہ ہوٹل۔۔انصار پلس ۔450-500 میٹر بلال مسجد
پیکج پرائز صرف 290000
پیکج نمبر 2👇🏻
مکہ سویس خلیل 350-400 میٹڑ
مدینہ منورہ 100 میٹر روی طیبہ
پیکج پرائس۔۔340000
اہم نوٹ 🌹
ان پیکجز کے علاوہ اپنی مرضی کے مطابق اسی ڈیٹ میں مزید قریب اور 5 سٹار ووکو/ اور مدینہ مرکزیہ ہوٹلز کا پیکج بھی لے سکتے ہیں
سہولیات ۔۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی پیدل اور گاڑی والی زیارات شامل
مسجد جعرانہ سے اجتماعی اور بڑا عمرہ شامل
استری اور اوون کی سہولت کاروان مدینہ کی طرف سے
حکیم صاحب کی طرف سے دوائی کی فی سبیل اللہ سہولت بلکہ پاکستان واپس آ کر بھی فی سبیل اللہ دواخانہ سے دوائی حاصل کر سکتے ہیں
الحمدللہ کاروان مدینہ ایک اعتماد کا نام ہے پچھلے سال کم و پیش 1000 کے قریب لوگ ہمارے ساتھ عمرہ شریف ادا کر چکے ہیں
ائیے آپ بھی اپنے عمرہ کے سفر کو یادگار بنائیں یاد رہے یہ ریٹس صرف چند دن کے لیے ہیں یہ پروموشنل ریٹ ہے لہذا فائدہ اٹھائیں اور جلد از جلد بکنگ کر لیں انھیں ہوٹلز کے ساتھ مارکیٹ میں لوگ 15 سے 20000 ہزار روپے ہم سے بھی مہنگا پیکج وایا فلائٹ کے ساتھ سیل کر رہے ہیں لہذا اپنے پیسے بچائیں اور پڑھے لکھے نوجوان اور مکمل عالم دین لوگوں کے ساتھ اپنے روحانی سفر کو یادگار بنائیں
محمد عثمان قادری ۔ کاروانِ مدینہ عمرہ گروپ آ رگنائزر فیصل آباد
واٹس ایپ 👇🏻
https://wa.me/+923065267430
کال نمبر
0306 5267430