Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad

Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad, Transportation Service, New Sabzi Mandi Sadhar, Faisalabad.

ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی رجسٹرڈ
نیو سبز منڈی سدھار جھنگ روڈ فیصل آباد ہمارے پاس 18فٹ مزدا، 20فٹ مزدا بندکنٹینر، 40فٹ کنیٹنر، 40فٹ پھٹہ باڈی، 10ویلر گاڑیاں موجود ہیں پاکستان کے تمام شہروں کے لیے ٹرانسپورٹ سروس دستیاب ہے رابطہ نمبر 0300.4007230

03/09/2026

جھنگ ملتان روڈ ملو موڑ والا کنڈا

24/08/2026

ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی رجسٹرڈ نیو سبز منڈی سدھار جھنگ روڈ فیصل آباد۔
゚viralシ

20/08/2026

ضلع جھنگ مین ملتان روڈ اج کی تازہ اپڈیٹ

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی...
20/08/2026

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے کی بڑی کمی کرنے کا اعلان کردیا، اوگرا ڈیزل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن آج جاری ...
19/08/2026

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے کی بڑی کمی کرنے کا اعلان کردیا، اوگرا ڈیزل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن آج جاری کرےگا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے کی کمی کی جائے گی، ریفائنریوں کی مدد سے قیمت میں نمایاں کمی کی جا رہی ہے۔
ڈیزل کا بڑا حصہ ملک میں ہی ریفائن کرتے ہیں، اسی لئے قیمت میں نمایاں کمی کی جارہی ہے۔ جنگ کی شدت کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ مزید برآں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِ پیٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کی ملاقات ہوئی جس میں وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز بھی شریک تھے۔

ملاقات میں وزیرِ اعظم نے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کو فی الفور کراچی پہنچنے اور آئل ریفائینریز سے مذاکرات کرنے کی ہدایت کی۔ وزیرِ اعظم نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر پیٹرولیم کراچی جا کر مقامی طور پر تیار کردہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اقدامات یقینی بنائیں. ڈیزل کی مقدار کا ذیادہ تر حصہ مقامی ریفائینریز میں تیار ہوتا ہے، اسکی قیمتوں میں کمی کیلئے وزیرِ پیٹرولیم بذات خود ریفائینریز سے مزاکرات کو جلد از جلد مکمل کریں. جس قدر ممکن ہو عوام تک فوری ریلیف پہنچایا جائے۔

15/08/2026

15.08.2026
دوپہر 3:45 کی تازہ اپڈیٹ صوبہ سندھ ڈہرکی

15/08/2026

15.08.2026
صوبہ سندھ ڈہرکی کی تازہ اپڈیٹ

15/08/2026

چوہدری شیر علی اور چوہدری تنویر جٹ نے ٹرانسپورٹ بھائیوں کے ساتھ دغا کیا ہے

14/08/2026

12/08/2026

یہ ڈرائیور مال لوڈنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا اب جھوٹ بول رہا ہے

Address

New Sabzi Mandi Sadhar
Faisalabad
3800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad:

Shortcuts

Share