16/09/2026
الحمدللہ! 🤲✨
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے الصفا ٹریولز کا عمرہ گروپ خیریت و عافیت کے ساتھ واپس پہنچ گیا۔ ❤️
اللہ پاک تمام معزز زائرین کا عمرہ قبول فرمائے، ان کی عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے اور بار بار حاضریِ حرمین شریفین نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🕋