28/04/2026
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل پرواہ میں کل اس گاڑی میں اگ لگی تھی اگ جس وجہ سے بھی لگی تھی نہیں معلوم مگر دل بہت زیادہ دکھ گیا اس گاڑی کو ایسے جلتا دیکھ کر بہت محنت کرنی پڑتی ہے بہت پسینہ بہانا پڑتا ہے اس طرح ایک گاڑی کو خریدنا اور بنانا یہ گاڑی جس ڈرائیور بھائی کی ہے یا مالک کی ہیں اللہ پاک اس گاڑی کے مالک کو صبر دے اور اللہ پاک مزید نقصان سے بچائیں