01/06/2026
دوستو! میں آذربائیجان پہنچ گیا ہوں۔ یہاں سے UK، Spain اور Italy بھی جاؤں گا اور ان شاء اللہ 14 جون کو پاکستان واپس آ جاؤں گا۔ اس دوران ہمارا آفس معمول کے مطابق کھلا رہے گا اور تمام ویزا اور ٹریول سروسز بلا تعطل جاری رہیں گی۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ ✈️🌍