Pakistani Trains

Pakistani Trains Picture & Videos of Pakistan Railways
Admin: Fahad Asif
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/user/TheFahadasif

یہ حال ہے
23/08/2026

یہ حال ہے

23/08/2026

206ڈاون بابو پسنجر پہلے دن بارش کے بعد خوشگوار موسم میں گجرانوالہ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہورہی ہے
تاریخ 20 اگست 6:59

22/08/2026

1اپ خیبرمیل گوجرخان ریلوے اسٹیشن سے گزرتے ہوئے

22/08/2026

28ڈاون شالیمار ایکسپریس کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہورہی ہے
تاریخ 14 اگست 2026 وقت 7:43

21/08/2026

جھنگ کی عوام نے سندل ایکسپریس کا جوش و خروش سے استقبال کیا

سرگودھا سے براستہ جھنگ ملتان تک جانے والی سندل ایکسپریس آج بحال کردی گئی ہے افتتاحی تقریب جھنگ ریلوے اسٹیشن پر شام کو 5 ...
21/08/2026

سرگودھا سے براستہ جھنگ ملتان تک جانے والی سندل ایکسپریس آج بحال کردی گئی ہے
افتتاحی تقریب جھنگ ریلوے اسٹیشن پر شام کو 5 بجے ہوگی

21/08/2026

48ڈاون رحمان بابا ایکسپریس گولڑہ شریف کے قریب لمبے موڑ سے گزرتے ہوئے خوبصورت منظر

جھنگ ریلوے اسٹیشن پر ساندل ایکسپریس کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں تقریبا دس ہزار کرسیاں اور سٹیج تیار ہ...
20/08/2026

جھنگ ریلوے اسٹیشن پر ساندل ایکسپریس کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں تقریبا دس ہزار کرسیاں اور سٹیج تیار ہو رہا ہے جھنگ کے شہریوں کو دعوت عام ہے ہو سکتا ہے

20/08/2026

15اپ کراچی ایکسپریس تیز رفتار میں چیچہ وطنی ریلوے اسٹیشن سے گزرتے ہوئے

20/08/2026

Date.20.8.2026

*اپڈیٹ: سہالہ - منکیالہ سیکشن میں ٹرین آپریشن بند ہے*

*وجہ:*
منکیالہ اور سہالہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان *سیلابی پانی* آ گیا ہے جس کی وجہ سے ریلوے ٹریک بلاک ہے۔

*اس وقت کون سی ٹرینیں رکی ہوئی ہیں:*
1. *46 Pakistan Express* - سہالہ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ہے
2. *105 Express* - بلاک سیکشن میں کھڑی ہے
3. *102 Express* - ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ہے
4. *Khyber Mail* - منکیالہ اسٹیشن پر کھڑی ہے

فلحال اس پورے سیکشن پر *عارضی طور پر ٹرین آپریشن بند* ہے۔

پانی اترنے کے بعد ہی ٹریک کلیئر ہوگا۔ تازہ ترین صورتحال کے لیے ریلوے ہیلپ لائن *117* پر رابطہ کر لیں۔

اللہ سب کو محفوظ رکھے۔

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Trains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share