13/08/2026
🌸 فری میڈیکل کیمپ — 16 اگست بروز اتوار 🌸
تنویر میڈیکل کمپلیکس، حجرہ چوک، حجرہ شاہ مقیم میں 16 اگست بروز اتوار ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
کیمپ میں ڈاکٹر تنویر سجاد کے علاوہ دیگر ڈاکٹرز بھی موجود ہوں گے، جہاں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا جائے گا۔
✅ مریضوں کا فری چیک اَپ
✅ فری الٹراساؤنڈ
✅ لیب ٹیسٹ پر 25 فیصد رعایت
✅ ادویات پر بھی خصوصی رعایت
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز صحت کے کسی بھی مسئلے سے دوچار ہے تو 16 اگست بروز اتوار تنویر میڈیکل کمپلیکس تشریف لائیں، اپنا مفت چیک اَپ کروائیں اور صحت کے حوالے سے مناسب طبی مشورہ حاصل کریں۔
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
🔷03092592102
🔶03197682881
تنویر میڈیکل کمپلیکس، حجرہ چوک، حجرہ شاہ مقیم