31/05/2026
احتجاج احتجاج احتجاج
زائرین ابا عبداللّٰہ کے لیے زمینی راستوں کی بندش کے خلاف کل بروز اتوار بھرپور احتجاج بوقت سہ پہر 3 بجے پریس کلب حیدرآباد کے سامنے کیا جائیگا۔
تمام سالاران و زائرین ابا عبداللّٰہ سے گزارش ہے اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں دن 3 بجے اولڈ کیمپس ایس ایس پی آفس کے سامنے سب جمع ہوں جہاں سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی آگے بڑھیں اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھائیں۔
منجانب: سندھ پلگرمز آرگنائزیشن