Sarbaz Saki

Sarbaz Saki sad reals habib from arandu chitral

02/08/2025
فلم ناقدین کا خیال کہنا ہے کہ گذشتہ چند برسوں سے جذباتی اور محبت کی کہانیاں باکس آفس پر آنا تقریباً بند ہو گئی تھیں، یہی...
01/08/2025

فلم ناقدین کا خیال کہنا ہے کہ گذشتہ چند برسوں سے جذباتی اور محبت کی کہانیاں باکس آفس پر آنا تقریباً بند ہو گئی تھیں، یہی وجہ ہے کہ آج کی نسل کے ناظرین محبت کی کہانیوں کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں سینما گھروں میں جا رہے تھے۔
https://bbc.in/4l70NMk
Sarbaz Saki

جنکو نمبر ون اور پندرہ لاکھ سیکیورٹی ادارے پچھلے بیس پچیس سالوں سے ڈھونڈ رہے ہیں۔ وہ لوگ یہاں موجود ہیں۔ یہ بیٹھے ہیں ۔ ...
01/08/2025

جنکو نمبر ون اور پندرہ لاکھ سیکیورٹی ادارے پچھلے بیس پچیس سالوں سے ڈھونڈ رہے ہیں۔ وہ لوگ یہاں موجود ہیں۔ یہ بیٹھے ہیں ۔ باجوڑ میں ۔

عوام لشکر بناکر ادھر جا سکتی ہے بغیر بندوق ھیلی کاپٹر جہاز ڈرون انکو ڈھونڈ سکتی ہے لیکن سیکیورٹی ادروں کو نظر نہیں آتے ، بمباریاں عام عوام پر انکی عادت بن چکا ہے۔

اصل میں انکا مقصد دھشتگردوں کو ختم نہیں کرنا بلکہ عوام کو زلیل کرکے انکی طرف دھکیل کر انکی تعداد بڑھانی ہے۔ دوستوں کے مطابق آج باجوڑ میں اکا دکا لوکل باجوڑی تال بان تھے زیادہ تر محسود وزیر تھے اور بر وطن ڈیورنڈ لائن کے اس پار والے تھے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنے بیرونی حملہ آور باجوڑ کیسے یک دم پہنچ گئے۔
#مولاناخانزیب

17/12/2022
26/04/2022

ewrf4wetgfv vg4egtr

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarbaz Saki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share