Four Seasons Trip Planners

Four Seasons Trip Planners We are Pakistani trip planners. Economical and standard. We take you and your family to explore Pakistan with us.

20/05/2026
29/04/2025
خوشخبری ناران سے بابو سر ٹاپ تک موبائل ٹاورز کی تنصیبات کا کام شروع کر دیا گیا ہے اب سیاحوں کو جھیل سیف الملوک، سہوچ، بٹ...
21/09/2024

خوشخبری
ناران سے بابو سر ٹاپ تک موبائل ٹاورز کی تنصیبات کا کام شروع کر دیا گیا ہے اب سیاحوں کو جھیل سیف الملوک، سہوچ، بٹہ کنڈی ،بوڑاوئی،جھلکڈ ، بیسر ،
لولوسر جھیل ،گیٹی داس اور بابوسر ٹاپ تک جاز نیٹ ورک کی سروس ملے گی

20/08/2024

Offer Prayers

12/08/2024

Good News Latest Update Mahandri Bridge has been opened, Naran Road has been fully opened for all traffic.

03/08/2024

Sost is a beautiful village as well as an attractive tourist destination in Gojal (Upper Hunza), Hunza District of Gilgit-Baltistan, Pakistan. It is located at a distance of 184 km from the main Gilgit city on Karakoram Highway before the China Border at Khunjerab Pass (the highest border crossing in the world).

Pakistan and China have opened border for trade and tourism. All traffic, crossing the Pakistan-China border, passes through the Sost village where the first formal Dry Port facilitates customs clearance and other formalities for goods moving from China to the commercial centers of Pakistan. Accordingly, the Pakistani immigration and customs departments are established here.

The people speak the Wakhi and Brushki Languages in Sost Village. The Sost village is a perfect tourist destination where the visiting tourists admire the peaceful environment and high level of hospitality of the local people.



To reach Sost Village one can either fly to Islamabad and drive to Hunza and later into Sost which is the last village inside Pakistan on the Karakoram Highway before the Chinese border or one can also fly into Kashgar or Urumqi in China and drive into crossing the Pak-China border at Khunjerab Pass, where the first village inside Pakistan is Sost. In winter due to heavy snow, the border crossing between China and Pakistan through Khunjerab Pass remains block.

سیرو تفریح کیلئے سفر کرنے کی چند گزارشات 1) فجر کے فوراً بعد سفر شروع کریں اور مغرب تک اپنی منزل تک پہنچ جائیں ۔ رات کے ...
27/07/2024

سیرو تفریح کیلئے سفر کرنے کی چند گزارشات

1) فجر کے فوراً بعد سفر شروع کریں اور مغرب تک اپنی منزل تک پہنچ جائیں ۔ رات کے وقت پہاڑوں پر سفر کرنے سے گریز کریں ۔
2) گرمیوں کے موسم میں سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی بھیڑبھاڑ ہوتی ہے اس لیے سفر پر جانے سے پہلے اپنے لیے رہائش کا انتظام یقینی بنائیں تاکہ وہاں جا کر پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
3) گاڑی میں گنجائش سے زیادہ لوگ سوار نہ کریں ۔ گنجائش سے کم لوگ ہوں تو سفر بھی اچھا گزرتا ہے اور تفریح کا مزہ بھی آتا ہے ۔
4) پہاڑی شاہراوں پر سفر کرنا ہو تو گاڑی کا پٹرول ٹینک ہر وقت فل رکھیں ۔
5) پہاڑی شاہراوں پر لینڈ سلائیڈنگ یا بعض اوقات کسی احتجاج کی وجہ سے کئی کئی گھنٹے راستہ بند ہو جاتا ہے اس لیے اپنے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء ضرور رکھیں ۔
6) پہاڑی شاہراہوں پر بارش اور برفباری میں سفر کرنے سے اجتناب کریں ۔ برفباری میں سفر کرنا ہو تو گاڑی کے ٹائروں کو لوہے کی چین ضرور لگائیں ۔
7) اپنے بچوں اور خواتین کو دریا ، ندی نالوں اور جھیلوں کے قریب جانے یا پانی میں اُترنے سے منع کریں ۔ پہاڑی علاقوں میں پانی ناقابل برداشت حد تک ٹھنڈا ، توقع سے زیادہ گہرا اور بہاؤ تیز ہو سکتا ہے ۔ سیاح خاص طور پر بچے اور خواتین عدم واقفیت کی وجہ سے سیلفیاں لینے کے چکر میں دریا میں اتر جاتے ہیں اور حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
8) تقریباً ہر گاڑی کے دروازے میں کچرے دان بنا ہوتا ہے اپنا ہر قسم کا کچرا اُس میں رکھیں اور جہاں بڑا کچرے دان پڑا ہو وہاں خالی کریں ۔ سٹرکوں پر یا تفریحی مقامات پر کچرا نہ پھینکا کریں ۔
9) جس علاقے کا سفر کرنا ہو وہاں کے موسم کے بارے میں علم ہونا بہت ضروری ہے اور موسم کے حساب سے کپڑوں کا انتخاب کریں ۔
10) سردی سے حفاظت کیلئے گرم کپڑے ، بارش سے بچنے کیلئے چھتری اور برساتی ساتھ رکھیں ۔ عموماً خواتین اونچی ایڑی والے جوتے پہن کر پہاڑی علاقوں میں چلی جاتی ہیں۔ کوشش کریں کہ جوگر پہن کر جائیں یا کم از کم ساتھ رکھیں ۔
11) ہائیکنگ کا ارادہ ہو تو چھڑی اور جوتے ضرور ساتھ لے کر جائیں ۔
12) ہرعلاقے کی اپنی ثقافت اور روایات ہوتی ہیں اُنکا احترام کریں ۔
13) ضرورت سے زیادہ کھانے پینے سے پرہیز کریں ۔
14) نیشنل ڈش چائے پکوڑا ، چپس اور تلے ہوئے تمام کھانوں کی بجائے فریش فروٹس کا استعمال کریں ۔
15) راستہ میں بچوں کو پچاس ، سو کا نوٹ دے کر اُن کو بھکاری بنانے کی بجائے اُن کیلئے گھر سے سکول بیگ کی مختلف چیزیں یا کھانے پینے کی اشیاء لے کر جائیں ۔
16) ابتدائی طبی امداد کا سامان اور بنیادی ضرورت کی ادویات ہر صورت اپنے ساتھ رکھیں ۔
17)موٹر ویز پر سفر کرتے ہوئے ریسٹ ایریاز کی لوٹ مار سے بچنے کے لیے اپنے ہوم ٹاون سے ہی کھانے پینے اور دوسری ضروری اشیاء خرید کر ساتھ رکھیں.
18)ملک کے اندر سفر کریں یا ملک سے باہر ہم اپنے شہر یا ملک کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ اپنے اچھے اخلاق اور حرکات سے اپنے علاقے کی بہترین نمائندگی کریں.۔
کاپی

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Four Seasons Trip Planners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category