27/02/2025
الحمدللہ
اپ تمام دوستوں کے تعاون سے پشاور میں جس چترالی بچے کے متعلق ہم نے پوسٹ لگایا تھا با حفاظت اس بچے کو اس کے والدین حوالہ کیا گیا ۔اس میں ہم اس چترالی نوجوان کا بھی شکر گزار ہے جس نے اس بچے کو اپنے پاس باحفاظت رکھا اور بروقت چترال پولیس کو خبر دی اس میں چترال پولیس نے بھی اہم کردار ادا کیا ۔۔میں اپنے تمام فولرز دوست کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس پوسٹ کو اگے شیئر کیا اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچانے میں ہماری مدد کی ..