Valley Tours And Travels

Valley Tours And Travels Rent A Car Penjaro and complete private, honey moon and family Trip . All Tourism service in Pakistan and Kashmir

اگر آپ ٹور کرنا چاہتے یا ٹور کے حوالے سے رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم واٹس ایپ میں رابطہ کریں
22/05/2026

اگر آپ ٹور کرنا چاہتے یا ٹور کے حوالے سے رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم واٹس ایپ میں رابطہ کریں

نیلم ویلی – اڑنگ کیل  آزاد کشمیر ❤️❤️❤️ قدرت کے حسین نظارے، ٹھنڈی ہوائیں، بہتے دریا اور سبز پہاڑ — تاؤبٹ بالا ایک ایسا م...
22/05/2026

نیلم ویلی – اڑنگ کیل آزاد کشمیر ❤️❤️❤️
قدرت کے حسین نظارے، ٹھنڈی ہوائیں، بہتے دریا اور سبز پہاڑ — تاؤبٹ بالا ایک ایسا مقام ہے جہاں جا کر دل کو سکون ملتا ہے۔ یہ جنت نظیر علاقہ ہر سیاح کے لیے ایک یادگار تجربہ ثابت ہوتا ہے۔
اگر آپ بھی کشمیر کی خوبصورتی کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہمارے ساتھ رابطہ کریں
📞 واٹس ایپ پر رابطہ کریں
🚐 ٹور گائیڈ، مکمل ٹور پیکیجز اور رہنمائی دستیاب ہے..

نیلم ویلی – تاؤبٹ بالا، آزاد کشمیر ❤️قدرت کے حسین نظارے، ٹھنڈی ہوائیں، بہتے دریا اور سبز پہاڑ — تاؤبٹ بالا ایک ایسا مقام...
06/05/2026

نیلم ویلی – تاؤبٹ بالا، آزاد کشمیر ❤️
قدرت کے حسین نظارے، ٹھنڈی ہوائیں، بہتے دریا اور سبز پہاڑ — تاؤبٹ بالا ایک ایسا مقام ہے جہاں جا کر دل کو سکون ملتا ہے۔ یہ جنت نظیر علاقہ ہر سیاح کے لیے ایک یادگار تجربہ ثابت ہوتا ہے۔
اگر آپ بھی کشمیر کی خوبصورتی کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہمارے ساتھ رابطہ کریں
📞 واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 0300-5577191
🚐 ٹور گائیڈ، مکمل ٹور پیکیجز اور رہنمائی دستیاب ہے....

01/05/2026

نیلم ویلی ❤️❤️❤️❤️
نیلم جاتے ہوئے آپ میں سے کون کون اس آبشار پر روکا ہے کمنٹس میں ضرور بتائیں...

اگر آپ بھی کشمیر کی جنت نظیر وادیوں میں یادگار لمحے گزارنا چاہتے ہیں یا ٹور کے بارے میں مکمل رہنمائی لینا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں، تاکہ وہ بھی کشمیر کی خوبصورتی دیکھ سکیں۔
وڈیو پسند آئے تو ضرور شیئر کریں

📞 واٹس ایپ: 0300-5577191

30/04/2026

تاؤبٹ نیلم ویلی – آزاد کشمیر ❤️❤️❤️❤️
سبز و شاداب پہاڑ، نیلگوں دریا، ٹھنڈی ہوا اور سکون بھرا ماحول… یہ ہے وادیِ نیلم کا جادو! ✨

اگر آپ بھی کشمیر کی جنت نظیر وادیوں میں یادگار لمحے گزارنا چاہتے ہیں یا ٹور کے بارے میں مکمل رہنمائی لینا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں، تاکہ وہ بھی کشمیر کی خوبصورتی دیکھ سکیں۔

📞 واٹس ایپ: 0300-5577191

29/04/2026

کیرن، نیلم ویلی – آزاد کشمیر 🌄
سبز و شاداب پہاڑ، نیلگوں دریا، ٹھنڈی ہوا اور سکون بھرا ماحول… یہ ہے وادیِ نیلم کا جادو! ✨

اگر آپ بھی کشمیر کی جنت نظیر وادیوں میں یادگار لمحے گزارنا چاہتے ہیں یا ٹور کے بارے میں مکمل رہنمائی لینا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں، تاکہ وہ بھی کشمیر کی خوبصورتی دیکھ سکیں۔

📞 واٹس ایپ: 0300-5577191

جنت کے باسی زیر نظر تصویر  راجہ لیاقت علی خان کی ہے جو آج انڈین مقبوضہ کشمیر میں وفات پا گئے ہیں۔ (انا للہ وانا الیہ راج...
27/04/2026

جنت کے باسی

زیر نظر تصویر راجہ لیاقت علی خان کی ہے جو آج انڈین مقبوضہ کشمیر میں وفات پا گئے ہیں۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)
اس سے زیادہ دکھ کی بات یہ ہے کہ مرحوم کا سارا خاندان 1989 میں ہجرت کر کے آزاد کشمیر میں آ گیا اور مرحوم مقبوضہ کشمیر میں اکیلے رہ گئے۔
اپنے والدین، بہن بھائیوں سے ملے بغیر زندگی کے 37 سال گزارنے کے بعد آج جب سری نگر کے ہاسپٹل میں وفات پائی تو اپنا کوئی وہاں موجود نا تھا۔۔
مرحوم کے بھائی اور بقیہ خاندان اس وقت لائن آف کنٹرول کی دوسری جانب اپنے بھائی کے آخری دیدار کو ترس رہے ہیں۔ اور تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنازہ دریا کی دوسری جانب رکھا ہوا ہے تا کہ ان کے اپنے جنازے کا آخری دیدار کر سکیں۔
یہ بےبسی کی حد ہے 😔

27/01/2026

ملکہ کوہسار مری
اگر آپ ٹور پلان کرنا چاہتے ہیں یا ٹور سے متعلق مکمل رہنمائی چاہتے ہیں تو ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Address

Islamabad
05444

Telephone

+923455561645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Valley Tours And Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Valley Tours And Travels:

Shortcuts

Share

Category