Pakistan Ki Trains

Pakistan Ki Trains Train Travel Vlogs and Rail Fanning

25/05/2026

عوام ایکسپریس نئ کوچز کے ساتھ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر۔ آج پشاور میں افتتاح ہوا ہے۔

24/05/2026
24/05/2026

انتہائی افسوناک خبر۔ کوئٹہ میں ریل گاڑی پر مبینہ خود کش دھماکہ ۔ اب تک 25 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے ۔۔ آخر کب تک؟

23/04/2026

Howrah Bridge In Gujrat Pakistan.
Made in 1906 in Kolkata India.

پاکستان ریلوے کب سدھرے گا؟ کوئی امید ہے ؟
08/04/2026

پاکستان ریلوے کب سدھرے گا؟ کوئی امید ہے ؟

30/03/2026

السلام علیکم ، راولپنڈی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی سبک رفتار ریل کار لالہ موسیٰ جنکشن پہنچ رہی ہے ۔

10/03/2026

سبک رفتار ریل کار جہلم پہنچ رہی ہے ۔

28/02/2026

ریل کار چک لالہ ریلوے اسٹیشن سے ہو کر کورنگ دریا اور سرنگ سے گزر رہی ہے ۔

Green line Express Rake derailed while enroute to Margalla Railway station today.February 25, 2026
25/02/2026

Green line Express Rake derailed while enroute to Margalla Railway station today.
February 25, 2026

24/02/2026

راولپنڈی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی راولپنڈی اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 3 سے نکل رہی ہے اور پھر آ ہستہ آہستہ چلتے ہوئے مریڑ چوک میٹرو بس اسٹیشن کو عبور کر رہی ہے ۔

23/02/2026

گوجرانولہ ریلوے اسٹیشن سے سب کو خوش آمدید ۔ اس ویڈیو میں دو سسٹر ٹرینز کے ایکشن دکھائے گئے ہیں ۔ عوام ایکسپریس جو پشاور سے کراچی اور کراچی سے پشاور کے درمیان چلتی ہیں۔ Express

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ki Trains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category