SIRAAT

SIRAAT آسانی کےساتھ عمرہ کیجئے

اس کا نام کیا ہے؟؟عدل کی زنجیر میزاب رحمت تخت سلیمانی زمزم کی نالی
01/10/2025

اس کا نام کیا ہے؟؟

عدل کی زنجیر
میزاب رحمت
تخت سلیمانی
زمزم کی نالی

18/09/2025
18/09/2025

عمرہ کیجئے

10/03/2024

جب زندگی کے غم دل پر بوجھ ڈال دیں
جب گناہوں کی دھول آنکھوں سے آنسو چھین لے

تب ایک سفر کرنا چاہئے جو سب کچھ بدل دیتا ہے۔
اور یہ سفر ہے عمرہ کا۔

عمرہ کوئی عام سفر نہیں۔

یہ دل کی پکار ہے
یہ روح کا کمال ہے
یہ اللہ کے در کے قریب ہونے کا لمحہ ہے۔

بندہ جب لبیک اللہم لبیک کہتا ہے
تو گویا دنیا کی ساری زنجیریں ٹوٹ جاتی ہیں

کعبہ کی پہلی جھلک دیکھتے ہی
دل کانپ جاتا ہے
آنکھیں بھر آتی ہیں
زبان بے ساختہ کہتی ہے
یا اللہ! تیرا شکر ہے کہ تو نے اپنے گھر بلا لیا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

ایک عمرہ دوسرے عمرے کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ سوچو! کیسا کرم ہے کہ انسان بار بار پاک صاف ہوتا رہے۔

دنیا کے سفر تھکا دیتے ہیں لیکن یہ سفر سکون دیتا ہے
دنیا کے راستے بھٹکا دیتے ہیں لیکن یہ راستہ جنت کی طرف لے جاتا ہے۔

اپنے اندرتڑپ پیدا کریں , دل کو آمادہ کریں اللہ کا گھر تمہیں بلا رہا ہے۔ وہ گھر جہاں سکون ہے، جہاں مغفرت ہے، اور جہاں جنت کی خوشبو ہے۔

Address

G-8 Markaz
Islamabad

Telephone

+923220786111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIRAAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SIRAAT:

Share