Atta official

Atta official Atta official �

عوامی نوٹسشادی شدہ حضرات گھر سے نکلتے وقت آئینہ دیکھ لیا کریں،کیونکہ پاکستانی عوام کی نظر اسکینر ہے 😜آج ایک امیر صاحب نظ...
22/12/2025

عوامی نوٹس
شادی شدہ حضرات گھر سے نکلتے وقت آئینہ دیکھ لیا کریں،
کیونکہ پاکستانی عوام کی نظر اسکینر ہے 😜

آج ایک امیر صاحب نظر آئے،
چہرے پر نور
اور گردن پر لپسٹک کے واضح نشان،
لگتا ہے بیوی نے رخصت نہیں
مہر لگا دی تھی 😂

سبق:
محبت کریں
مگر ثبوت مٹا کر 🤣








تحریر: جمال الدین شاہ

19/12/2025

استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ

آج ساوتھ افریقہ میں ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا، ایک گائے نے ایسا بچہ جنا جس کی شکل انسان کے بچے سے مشابہ لگتی ہے۔یہ منظ...
19/12/2025

آج ساوتھ افریقہ میں ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا، ایک گائے نے ایسا بچہ جنا جس کی شکل انسان کے بچے سے مشابہ لگتی ہے۔
یہ منظر دل کو ہلا دینے والا ہے اور انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ قدرتِ الٰہی کتنی وسیع اور حیران کن ہے۔
اللہ تعالیٰ جو چاہے، جیسا چاہے، پیدا کرنے پر قادر ہے۔
ایسے واقعات ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہمیں غرور کے بجائے توبہ، عاجزی اور اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔
اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

゚viralシalシ GreatestHighlights

18/12/2025

Ihsass

18/12/2025

Follow my page share place

بیشک اللہ ایک ہے ☝️
14/12/2025

بیشک اللہ ایک ہے ☝️

65 سال قبل 1960ءمیں امریکی سائنسدان ہائنز وون فورسٹر نے پیشگوئی کی تھی کہ جمعہ 13 نومبر 2026 کو دنیا کا خاتمہ ہو جائیگا،...
12/12/2025

65 سال قبل 1960ءمیں امریکی سائنسدان ہائنز وون فورسٹر نے پیشگوئی کی تھی کہ جمعہ 13 نومبر 2026 کو دنیا کا خاتمہ ہو جائیگا،ان کے مطابق یہ زیادہ آبادی کی وجہ سے ہوگا۔

تفصیلی رپورٹ کے مطابق امریکی سائنسدان ہائنز وون فورسٹر نےنے اپنی پیش گوئی میں بتایا تھاکہ انسانی آبادی میں لامتناہی اضافہ دنیا کے خاتمے کی وجہ بنے گا۔

وون فورسٹر کے مطابق انسانی نسل آخر کار یا تو زیادہ آبادی کی وجہ سے ختم ہو جائے گی یا پھر نیوکلیئر جنگ یا دیگر خطرناک طریقوں سے خود تباہ ہو جائے گی۔سائنسدان نے یہ بھی کہا کہ اگر انسان اپنی آبادی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کرے، جیسے زیادہ بچوں والے خاندانوں پر بھاری ٹیکس لگانا، تو اس تباہی کو روکا جا سکتا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل بھی دنیا کے خاتمے کی کئی پیشگوئیاں کی جاچکی ہیں۔

ډیر  اخطیاط  ڪوي   یارانو   درنه   ځار   شمګیس چي خور شي په ڪمرو ڪي خلق وجنيیو پلار او پنځه معصومه ماشومانو د ژمي په دې ...
11/12/2025

ډیر اخطیاط ڪوي یارانو درنه ځار شم
ګیس چي خور شي په ڪمرو ڪي خلق وجني

یو پلار او پنځه معصومه ماشومانو د ژمي په دې سړه هوا کې خپل ښکلی ژوند له لاسه ورکړ، ځکه په بند خونه کې یې د ګاز بخاری کارولي وه.

ګرانو وروڼو او خویندو!
اختیاط وکړئ په تړلو کوټو کې دشپې او ورځې په اوږدو کې ګازي وسایل مه کاروئ. یوه شیبه بې احتیاطي ټوله کورنۍ تباه کولی شي!
Highlights

07/11/2025

Help please

پرانے زمانے کی ہر چیز میں یادوں کی خوشبو اور قیمتی لمحوں کا رنگ چھپا ہے
04/10/2025

پرانے زمانے کی ہر چیز میں یادوں کی خوشبو اور قیمتی لمحوں کا رنگ چھپا ہے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share