Zayyan Travel & Tours

Zayyan Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zayyan Travel & Tours, Transportation Service, Lehtrar Road, Islamabad.

We Providing tourism services:-
Transportation
Accommodation
Hotels Booking
Tour Guides
Flights Reservations
Visa Assistance
Tour plans
Wedding Transport
Rent A car.

14/08/2026

💔 پہاڑوں کی بہادر بیٹی کو الوداع — نذیرہ الحارثی کی لاش براڈ پیک سے برآمدنذیرہ الحارثی، جنہوں نے 2022 میں K2 کی 8,611 می...
31/07/2026

💔 پہاڑوں کی بہادر بیٹی کو الوداع — نذیرہ الحارثی کی لاش براڈ پیک سے برآمد
نذیرہ الحارثی، جنہوں نے 2022 میں K2 کی 8,611 میٹر بلند چوٹی پر پہنچ کر پہلی عمانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا، اب دنیا میں نہیں رہیں۔ ان کی لاش براڈ پیک سے برآمد کر لی گئی ہے۔
پہاڑوں کی بلندیاں سر کرنے والی اس بہادر خاتون کی ہمت اور کامیابی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نذیرہ الحارثی کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ 🤲🕊️

01/07/2026

کل ناران میں چار دوست اللہ تعالی کے کرم سے ریسکیو کی بروقت کارروائی نے بہت بڑے حادثے سے بچائے۔‼️ ویسے تو پچھلے کچھ دنوں سے بہت ساری ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جن میں ڈالے والے حضرات بہت چیلنجنگ انداز میں ان دریاؤں میں گاڑی اتارتے ہیں اور ویڈیوز بناتے اور شوخیاں مارتے پار کر جاتے ہیں۔لیکن پانی کی طاقت کو کبھی بھی under estimate نہیں کرنا چاہئیے۔اور خاص طور پہ ان پہاڑی علاقوں میں جہاں ہر سال صرف لاپرواہی کی وجہ سے ہزاروں لوگ دُنیا چھوڑ جاتے ہیں۔
خیر باقی سب ڈالے والوں کی طرح یہ چار لڑکے بھی دریا میں سے پار کر رہے تھے کہ پانی کے بہاؤ نے ان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اور آہستہ آہستہ گاڑی گہرے دریا میں اُترتی گئی۔دو لڑکے اندر تھے اور دو پیچھے۔جب انہوں نے دیکھا کہ اب بات ہاتھ سے نکل گئی ہے۔اور ہم گہرے پانی کی لپیٹ میں آگئے ہیں انہوں نے ریسکیو کو پکارنا شروع کیا۔اللہ کا شکر ہے اس وقت ریسکیو والے وہاں موجود تھے۔فوری پہنچے اور جیسے ہی انہوں نے چاروں لڑکا کو بچایا ڈالہ اس جگہ پہ سیدھا نیچے ڈوب گیا۔اتنی گہرائی تھی اس جگہ پہ کہ ڈالے کا مُنہ نیچے تھا اور پچھلی سائیڈ سیدھی آسمان کی طرف اوپر تھی مطلب حالانکہ ڈالہ ٹوٹل اٹھارہ فٹ لمبا ہوتا ہے پھر بھی پانی میں پورا کھڑا ہو گیا تھا جس کا مطلب ہے کم از کم بیس فٹ سے زیادہ گہرائی تھی وہاں۔ڈالہ تو وہیں پانی میں غائب ہو گیا۔کوئی صورتحال نہیں تھی ان لڑکوں کے بچنے کی اگر ریسکیو والے پھرتی نہ دکھاتے۔ان بھائیوں کو سچ میں سلام ہے کہ انہوں نے اتنی تیزی سے ان چار لڑکوں کو بچایا۔
ان لڑکوں کے اوسان خطا تھے۔اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ اتنے گہرے پانی میں بھی ڈرائیونگ سیٹ والے لڑکے کو دیکھا وہ سٹیئرنگ پکڑ کے ایسے گھما رہا تھا جیسے وہ روڈ پہ ہو اور گاڑی اس کے پوری طرح کنٹرول میں ہو۔اور اسے نکلنے کی ٹینشن نہیں تھی۔بس گاڑی چلا رہا تھا بیس فٹ سے زیادہ گہرے پانی میں۔ریسکیو والوں نے بولا بھائی باہر آ جاؤ۔
خیر اللہ کا بے انتہا کرم ہو ہے۔ورنہ بہت بڑا حادثہ تھا یہ۔تو ڈالے والے بھائیو آپ سے ہاتھ جوڑ کے ریکویسٹ ہے پانی کو اتنا easy نہ لیا کرو۔پانی بہت طاقتور ہے یہ تو بڑے بڑے شہر صفحہء ہستی سے مٹا دیتا ہے۔ڈالہ کیا چیز ہے اس کے آگے۔احتیاط کریں۔شکریہ۔
ان ریسکیو ورکر کی بہترین کارکردگی کے لیے حکومت کو انہیں
تمغہ اور انعام دینا چاہیے جنہوں نے چار جانیں بچائیں۔


مبارك عليكم شهر  #رمضان 🌙نسأل الله أن يجعله شهر رحمة وبركة، وأن يملأ أيامكم طمأنينة وخير 🤲🏻‏
18/02/2026

مبارك عليكم شهر #رمضان 🌙
نسأل الله أن يجعله شهر رحمة وبركة، وأن يملأ أيامكم طمأنينة وخير 🤲🏻


31/01/2026


31/01/2026


31/01/2026
31/01/2026

📢🎉 قومی سطح کا میگا ایونٹ 🎉📢
پاکستان ٹورازم، اسپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول 2026
محترم وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان Mian Shehbaz Sharifکی قیادت اور
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاحت Sardar Yasir Ilyas Khan کی رہنمائی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ 🇵🇰✨

یہ شاندار فیسٹیول پاکستان کی سیاحتی صلاحیتوں، کھیلوں کے فروغ اور خاندانی تفریح کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اجاگر کرنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں ملک بھر سے صوبے، ادارے اور اسٹیک ہولڈرز شریک ہوں گے۔

👨‍👩‍👧‍👦 یہ ایونٹ خصوصی طور پر خاندانوں اور خواتین کے لیے ہے، جہاں ایک محفوظ، خوشگوار اور باوقار ماحول میں پاکستان کی ثقافت، کھیل اور سیاحت کا جشن منایا جائے گا۔

🗓️ 31 جنوری – 1 فروری 2026
📍 جناح اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد
🎟️ خاندانوں کے لیے انٹری مکمل طور پر مفت ہے

🌟 پاکستان تیار ہے،
🔥 فیسٹیول تیار ہے،
🎉 کیا آپ تیار ہیں؟

Address

Lehtrar Road
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zayyan Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zayyan Travel & Tours:

Shortcuts

Share