08/01/2024
*﷽ *السلام وعلیکم!* 🤝 *ضرورت براۓ سعودی عرب* 🇸🇦✈️
*بائیک راییڈرز* 🏍️🛵
*✨سیلف سلیکشن* / *فوری Eنمبر*
*🟢میڈیکل تیار کیس چاہیے*
*🔴 شرکہ شہر الریاض*
*💰 بیسک سیلری 1400*
*🍔🍟فوڈ 200+200 اوور ٹائم*
*🕯️ایک دن میں 14 ڈلیوری لازمی*
*💵14 ڈلیوری کے بعد 8 ریال کمیشن*
*ایک ماہ میں 450 ڈلیوری پوری کرنے پر کمیشن 10 ریال ہوجائے گا*
*💰کمیشن کے ساتھ سیلری 3500 سے 4000 ریال تک*
*🕯️ تعلیم کم از کم میٹرک/ایف اے*
*رہائش،بائیک،پٹرول،انٹرنیٹ بدمہ کمپنی⛽🏍️🏠📱*
*💦انگلش اور گوگل میپ چلانا جانتے ہوں*
*🕯️ عمر کی حد 22سال سے36سال*